Damadam.pk
Warishakhan's posts | Damadam

Warishakhan's posts:

Life Advice image
W  : bishak - 
Interesting Posts image
W  🔥 : in shaa ALLAH - 
Warishakhan
 

ajki sawal ka jawab btao aorto ko azat kisny dilwai hi

Warishakhan
 

اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔!

Warishakhan
 

جب دل اداس ہو اور آنکھوں میں آنسو ہوں تو بس یہ بات یاد رکھنا کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گا سبحان اللّه

Warishakhan
 

تین شخص کی توبہ قبول ہوتی ہے
🌹۔ اپنی غلطی پر شرمندہ ہو ۔
🌹۔ اور اپنی غلطی پر اللہ تعالٰی سے توبہ کی طلب کرئے۔
🌹۔ آئندہ اس غلطی کو نہ دہرانا کا عہد کرئے ۔

Warishakhan
 

اللہ پاک جب کسی کو اپنی قربت عطا کرنے لگتا ہے
تو سب سے پہلے اُس کا اخلاق اچھا کر دیتا ہے
اس خدا سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرو تووہ سنتا ہے اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے

Warishakhan
 

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہیں
یہ عبرت کی جاہ ہیں تماشہ نہیں ہیں
امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں کمزور تمھارے حالات ہوسکتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ذات نہیں

Warishakhan
 

یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہیں
نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا۔

Warishakhan
 

توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں مگر جوڑنے والی ذات بس اللّه عزوجل کی ہے
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو

Warishakhan
 

کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا
ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا 💝 💝💝
💗💗💗نہ دنیا سے نہ دولت سے،
نہ گھر آباد کرنے سے،
تسلّی ملتی ہے،
خدا کو یاد کرنے سے،💖💖💖

Warishakhan
 

تین شخص کی توبہ قبول ہوتی ہے 🌹۔ اپنی غلطی پر شرمندہ ہو ۔
🌹۔ اور اپنی غلطی پر اللہ تعالٰی سے توبہ کی طلب کرئے۔
🌹۔ آئندہ اس غلطی کو نہ دہرانا کا عہد کرئے
۔اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے
ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب

Warishakhan
 

جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں
ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں
کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
ہی تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے بیشک

Warishakhan
 

روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سےگناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے

Warishakhan
 

❤گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر ❤رہے ہو

Warishakhan
 

جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا

Attitude Poetry image
W  : nice right - 
Islamic Quotes image
W  : bishak - 
Islamic Quotes image
W  : رسول ﷺ نے فرمایا ہی - 
shadi ki dua jo log khity hi psand ki shadi ho
W  : shadi ki dua jo log khity hi psand ki shadi ho -