نیند نہ آنے کے وقت پڑھنے کی دعا: اے اللہ! ستارے چھپ گئے، اور آنکھوں نے آرام کرلیا، اور تو زندہ اور قائم رکھنے والا ہے، تجھے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند آتی ہے۔ اے زندہ اور قائم رکھنے والے! اس رات کو مجھے آرام دے، اور میری آنکھ کو سُلا دے۔ Allah hafiz
*جنت کا حصول اور جہنم سے نجات*✨🤍 نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللّٰه تعالیٰ سے تین بار جنت مانگتا ہے تو جنت کہتی ہے: اے اللّٰه! اِسے جنت میں داخل کر دے، اور جو تین مرتبہ جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے: اے اللّٰه! اِس کو جہنم سے نجات دے، جامع ترمزی ۲۵۸۲ *اِن دو دعاؤں کو روزانہ تین تین مرتبہ پڑھیں*✨🤍 ⬇️⬇️⬇️ 3️⃣ *اَللّٰھُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ الْجَنَّۃَ الْفِرْدُوس* 3️⃣ *اَللّٰھُمَّ أَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ* *امین ثم امین یا رب العالمین *

ya Alalh pak masjid asqsa ke logo ke rhne walo ke madat ata farma unke hifazt farma un logo ko mushklato se nijat Ata farma Ameen sum Ameen sum dua kro