•°تم سینہ پِیٹ کر کہتے ہو یا حسین
ہم سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حسین
ماتم🔥نہیں ہے کوئی قصہ حسین کا
سڑکوں پر مت دیکھاوتماشا حسین کا
•°قرآن کہہ رہا ہے زندہ ہے سب شہیداور تم نکالتے ہو جنازہ حسین کا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ایک دن حضور نبی کریم صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم لوگوں سے ملاقات کے لئے مکان سے باہر تشریف فرما تھے تو ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ ایمان کیا ہے ؟ حضور صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ اللّٰہ کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی ملاقات کو اور اس کے رسولوں کو اور موت کے بعد اُٹھنے کو تو دل سے مان لے
۔اس نے کہا: اسلام کیا ہے ؟ تو حضور صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ اسلام یہ ہے کہ تو خاص اللّٰہ تعالیٰ ہی کی عبادت کرے اور کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرائے اور نماز قائم کرے اور زکوٰۃ دے جو فرض ہے اور رمضان کے روزےرکھے
💜Allah Muhammad SAWW💜
ya Allah pak sub ko slamt rkhna salamti dena,Ameen sum Ameen
آج کی آیت: آج تو پہاڑوں کو دیکھ رہا ہے اور سمجھ رہا ہے کہ وہ خوب جمے ہوئے ہیں (اور جنبش نہ کریں گے) مگر اس وقت (قیامت کے روز) یہ بادلوں کی طرح اڑ رہے ہوں گے یہ ﷲ کی قدرت کا کرشمہ ہو گا جس نے ہر چیز کو حکمت کے ساتھ استوار کیا ہے بے شک وہ (ﷲ) تمھارے سارے اعمال سے خوب واقف ہے۔ سورة النمل۔ 27 آیت۔ 88
aj k sawal ka jawab btao hmari nabi SAWW
qiyamt ke den teen jagao pi jai gy umat ke khater wo teen jagai kon se ho gy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain