حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم Apne umat ke bakshish krwai qyamt ke din b dozakh se nikal kr jinat me lekr jai gy nabi paak ko pyar tha bando se apne umat se ajki log muslman ho ke b dil me kena rkhty he sub apas me bhai mil kr ek hojai dunya ko gali nhy de dunya Allah pak ke bnai huwe hy logo ke nhi
KAMIL DUA Ae ALLAH Aaj main tujhse sab k liye mangty hon, "Kamil Iman" "Sacha Yaqeen" "Kushada Rizq" "Ajizi Aur Pyar karne wala Dil" "Tera Zikr karne wali Zuban" "Halal aur Pak Rozi" "Sache Dil se mot se pehly ki Tauba "Mout k waqt Kalma or Aasani" "Marne k bad Maghfirat or MOHAMMAD (S.A.W) ki Shifa'at" "Hisab k waqt Maafi" Aur Ye MSG karne aur Parhnay wale Aur un k ghar walon ki BAKHSHISH. (Ameen)
log kam post kry taki log unki post parh sagy aor atni post krty he koi camint b nhe krsagta hi lk pe lk uska kya kry gy cimint b lazme he Ameen jaha bola jata he waha b lk jaha p subhan Allah Masha Allah boli sirf lk
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وصال کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ منتخب ہوئے ۔ان کا دور خلافت اسلامی فتوحات کا سنہری دور تھا۔ان کے دور میں شام، مصر،عراق اور ایران کے کئی علاقے فتح ہوئے ۔انھوں نے اپنے عہد خلافت میں اسلامی حکومت کی حدود کو وسیع کیا۔ حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایسا نظام ترتیب دیا جو آج تک پوری دنیا میں رائج ہے ۔ انھوں نے سن ہجری کا آغاز کیا ،جیل کا تصور دیا،موٴذنوں کی تنخوا ہیں مقرر کیں ،مسجدوں میں روشنی کا بندوبست کیا ،پولیس کا محکمہ بنایا۔دنیا میں پہلی بار دودھ پیتے بچوں، معذوروں ،بیواؤں اور بے آسراؤں کے وظیفے مقرر کیے۔فوجی چھاؤنیاں بنوائیں اور فوج کا باقاعدہ محکمہ قائم کیا اور بے انصافی کرنے والے ججوں کو سزا دینے کا سلسلہ بھی شروع کیا اور دنیا میں پہلی بار با اختیار لوگوں کا اح
ت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے :”جو حکمران عدل کرتے ہیں،وہ راتوں کو بے خوف سوتے ہیں۔“ ان کا فرمان تھا کہ قوم کا سردار قوم کا سچا خادم ہوتاہے۔ ان کے دستر خوان پر کبھی دو سالن نہیں رکھے گئے۔ وہ زمین پر سر کے نیچے اینٹ رکھ کر سوجاتے تھے۔ ان کے کُرتے پر14پیوند تھے اور ان پیوندوں میں ایک سرخ چمڑے کا پیوند بھی تھا۔ وہ موٹا اور کھردرا کپڑا پہنتے تھے۔انھیں نرم اور باریک کپڑے پسند نہیں تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain