ya Allah pak falasteeno ke logo ke madad
farma ya Allah pak falasteeno ke logo ke
hifazt farma ya Allah pak falasteeno ke
logo ke gebi madad kar ya Allah pak
falasteno ko zalimo ke zulam si bacha ya
Allah pak israyle youhdi kom ko khtam krdi
Ameeen sum Ameeen
Allah hafiz dua me yad rkhna agar zinda rhu gi subha ko aogy insha Allah
Dua
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت اور سب تعریف اسی کے لیے ہے، وہی زندگی دیتا اور وہی مارتا ہے اور وہ زندہ ہے، مرتا نہیں، اسی کے ہاتھ میں سب بھلائی ہے اور وہ ہر چیز (کامل) قدرت رکھتا ہے۔‘‘
Surat No 41 : سورة حم السجدہ - Ayat No 36
وَ اِمَّا یَنۡزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیۡطٰنِ نَزۡغٌ فَاسۡتَعِذۡ بِاللّٰہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۶﴾
اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناہ طلب کرو یقیناً وہ بہت ہی سننے والا جاننے والا ہے ۔
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 922
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلَاةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے تو اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے ، اس کے دس گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں ، اور اس کے دس درجات بلند کر دیے جاتے ہیں ۔‘‘ ، رواہ النسائی ۔
Sahih Hadees
Download Islam 360 Application
http://bit.ly/2SZUgdg
نیند نہ آنے کے وقت پڑھنے کی دعا: اے اللہ! ستارے چھپ گئے، اور آنکھوں نے آرام کرلیا، اور تو زندہ اور قائم رکھنے والا ہے، تجھے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند آتی ہے۔ اے زندہ اور قائم رکھنے والے! اس رات کو مجھے آرام دے، اور میری آنکھ کو سُلا دے۔
Allah hafiz
*جنت کا حصول اور جہنم سے نجات*✨🤍 نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللّٰه تعالیٰ سے تین بار جنت مانگتا ہے تو جنت کہتی ہے: اے اللّٰه! اِسے جنت میں داخل کر دے، اور جو تین مرتبہ جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے: اے اللّٰه! اِس کو جہنم سے نجات دے، جامع ترمزی ۲۵۸۲ *اِن دو دعاؤں کو روزانہ تین تین مرتبہ پڑھیں*✨🤍 ⬇️⬇️⬇️ 3️⃣ *اَللّٰھُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ الْجَنَّۃَ الْفِرْدُوس* 3️⃣ *اَللّٰھُمَّ أَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ* *امین ثم امین یا رب العالمین *
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain