Damadam.pk
Warishakhan's posts | Damadam

Warishakhan's posts:

Ameeen sum Ameeen
W  : Ameeen sum Ameeen - 
Warishakhan
 

حضرت علیؓ نے فرمایا: ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں کبھی قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے

Warishakhan
 

حضرت علیؓ نے فرمایا: پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔

sahi bukhari
W  : sahi bukhari - 
Allah ken KO psand nhe krta
W  : Allah ken KO psand nhe krta - 
sorat baqrah
W  : sorat baqrah - 
Warishakhan
 

Asslaam Alikum jo log islam ke traf he Allah pak un sub ko khosh rakhe sada salamt rakhe
meri islamics post ko pasand krty he Allah pak aunsub ko khoshiya ata farmai jitne b
meri pas folow he sub ko Ameen sum Ameen

rasool SAWW ne farmaya he
W  : rasool SAWW ne farmaya he - 
Ameeen sum Ameeen
W  : Ameeen sum Ameeen - 
👍💚💚💚💚💚
W  : 👍💚💚💚💚💚 - 
Warishakhan
 

aj kal ke log peso ke lye pagl he pisa pisa krty he yaha dd ke log gandi bikar post lga ke like like krty he Allah pak asi bikar post rakhne walo ko b hidayt de agr bolte he bikar post nhe lgao upar glat hm ko bolte he Allah pak sub ka bhla kre Ameen

Warishakhan
 

ALLAH HAFIZ

Warishakhan
 

آگ لگی دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا:جب آگ لگتی دیکھے تواَللّٰهُ اَکْبَرُ پڑھے جس سے وہ بجھ جائے گی۔

Warishakhan
 

تعزیت کی دعا:بے شک جو اللہ نے لیا وہ اسی کا ہے اور جو اس نے دیا وہ اسی کا ہے، اور ہر ایک کا اس کے پاس وقت مقرر ہے، (جو بے صبری سے یا کسی تدبیر سے بدل نہیں سکتا) لہٰذا صبر کرو، اور ثواب کی امید باندھو۔

Warishakhan
 

•°تم سینہ پِیٹ کر کہتے ہو یا حسین
ہم سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حسین
ماتم🔥نہیں ہے کوئی قصہ حسین کا
سڑکوں پر مت دیکھاوتماشا حسین کا
•°قرآن کہہ رہا ہے زندہ ہے سب شہیداور تم نکالتے ہو جنازہ حسین کا

Warishakhan
 

حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ایک دن حضور نبی کریم صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم لوگوں سے ملاقات کے لئے مکان سے باہر تشریف فرما تھے تو ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ ایمان کیا ہے ؟ حضور صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ اللّٰہ کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی ملاقات کو اور اس کے رسولوں کو اور موت کے بعد اُٹھنے کو تو دل سے مان لے
۔اس نے کہا: اسلام کیا ہے ؟ تو حضور صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ اسلام یہ ہے کہ تو خاص اللّٰہ تعالیٰ ہی کی عبادت کرے اور کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرائے اور نماز قائم کرے اور زکوٰۃ دے جو فرض ہے اور رمضان کے روزےرکھے

Warishakhan
 

💜Allah Muhammad SAWW💜

Warishakhan
 

ya Allah pak sub ko slamt rkhna salamti dena,Ameen sum Ameen

Warishakhan
 

آج کی آیت: آج تو پہاڑوں کو دیکھ رہا ہے اور سمجھ رہا ہے کہ وہ خوب جمے ہوئے ہیں (اور جنبش نہ کریں گے) مگر اس وقت (قیامت کے روز) یہ بادلوں کی طرح اڑ رہے ہوں گے یہ ﷲ کی قدرت کا کرشمہ ہو گا جس نے ہر چیز کو حکمت کے ساتھ استوار کیا ہے بے شک وہ (ﷲ) تمھارے سارے اعمال سے خوب واقف ہے۔ سورة النمل۔ 27 آیت۔ 88

Islamic Quotes image
W  : Bishak -