بخار کے رفع کی دعا:اللہ کا نام لے کر شفا چاہتا ہوں جو بڑا ہے۔ ہم اللہ کی پناہ چاہتے ہیں جو عظیم ہے۔ جوش ہوتی ہوئی رگ کے شر سے اور آگ کی گرمی کےشر سے۔ Ameeen sum Ameen
آج کی حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص ﷲ کا شکر گزار نہیں ہو سکتا جو بندوں کا شکر گزار نہ ہو، سنن ابی داؤد، حدیث نمبر4811