Damadam.pk
Warishakhan's posts | Damadam

Warishakhan's posts:

Islamic Quotes image
W  : 💚bishak💚 - 
Islamic Quotes image
W  : BISHAK 👍 - 
Islamic Quotes image
W  : Ameeen sum Ameeen - 
Islamic Quotes image
W  : Bishak👍 - 
Islamic Quotes image
W  : bishak - 
Warishakhan
 

💝💚🌟🌟🌟🌟بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 💝💚🌟🌟🌟🌟
🌟💝💚💚💚لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 💝💚💚💚🌟
💝🌟💝💚💝💝صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💝🌟💝💚💝💝

Islamic Quotes image
W  : Allah hafiz - 
Warishakhan
 

💚🌟بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💚🌟
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ💚🌟
💚🌟صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💚🌟

Warishakhan
 

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
جزاك اللّه خيرًا
اَسْتَغْفِرُ اللّه

رسول صلى الله عليه وسلم ني فرمايا حي
W  : رسول صلى الله عليه وسلم ني فرمايا حي - 
Warishakhan
 

Allah hafiz

Warishakhan
 

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Allah hafiz

Islamic Quotes image
W  : hazrat Muhmmad صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ne farmaya - 
Warishakhan
 

Hazrat ali r.z ny farmaya k dost say sambhal k dosti kro ho sakta hai woh kisi din tumhara dushman bun jay or dushman sy sambhl k dushmani kro ho sakta hai woh kal tumhara dost bn jay...beshaq

Warishakhan
 

ٹے کی بے رخی اور اس عمل کا ماں کو اس حد تک دکھ ہوا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسی۔ اور جب پھر پڑوسیوں کے لاکھ آواز دینے پر بھی کسی نے دروازہ نہ کھولا تو دروازہ توڑ کر اندر پڑوسی داخل ہوئے اور یہ انکشاف ہوا کہ بوڑھی ماں تشدد کے باعث چل بسی۔ بے حس اور بدقسمت بیٹے نے پولیس نے بچنے کی خاطر بھاگنے کی کوشش کی تاہم ناکام رہا اور اب پولیس کی تحویل میں ہے، اگر دنیا کے قانون سے بچ بھی جاتا ہے، تو یہ نوجوان آخرت کے اس انصاف کے لیے ضرور پچھتائے گا جہاں سے کوئی بھاگ نہیں سکتا۔

Warishakhan
 

کی بنا پر بہو نے شوہر کو ایسا چڑھایا کہ وہ طیش میں آگیا۔ یہ خیال بھی نہ کیا کہ جس ماں نے اسے 9 ماہ پیٹ میں رکھا، اس کی خاطر تمام تم تکالیف اور پریشانی کو سہتی رہی، اسے ہی آخری وقت میں ایسا انجام ملے گا۔ بیوی کی باتوں میں آئے نوجوان نے اپنی بوڑھی ماں کو پہلے کمرے میں بند کیا اور محض بہو کی شکایت کرنے پر شوہر کو ایسا چڑھایا کہ شوہر ماں کو مارتا ہوا اوپر کمرے میں لے گیا اور پھر کمرے میں بھی تشددکا نشانہ بنایا یہاں تک کہ ماں کی ہڈی تک ٹوٹ گئی اور خون تک نکنے لگا۔ بدقسمت بیٹے نے کمرہ بند کیا اور اہلیہ کو لے کر ریستوران نکل گیا، جہاں دونوں نے کھانا کھایا، مگر بوڑھی ماں کا خیال نہ آیا، بیٹے کی بے رخی اور اس عمل کا ماں کو اس حد تک دکھ ہوا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسی۔ اور جب پھر پڑوسیوں کے لاکھ آواز دینے پر بھی کسی نےو

Warishakhan
 

اس دنیا میں ایسے کئی لوگ ہیں، جو کہ اپنے حسن اخلاق کی بنا پر وائرل ہو جاتے ہیں، مگر کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کہ اپنے بد اخلاق اور انسانیت سوز عمل کی وجہ سے سب کی نفرت کا حقدار بن جاتے ہیں۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ مصر سے تعلق رکھنے والی 81 سالہ بدقسمت ماں کی خبر نے سب کو افسردہ کر دیا تھا، کیونکہ یہ بدقسمت ماں وہ تھی، جس نے اپنے سگے بچے کو جس سے وہ بے حد پیارکرتی تھی، اسی کے ہاتھوں تکلیف دہ موت سے ہمکنار ہو گئی۔ 81 سالہ زینب سید محفوظ مصر کے شہر ایلکزنڈریا میں اپنے بیٹے اور بہو کے ہمراہ رہتی تھی، تاہم بہو سے ہونے والے اختلاف کی بنا پر بہو نے شوہر کو ایسا چڑھایا کہ وہ طیش میں آگیا۔ یہ خیال بھی نہ کیا کہ جس ماں نے اسے 9 ماہ پیٹ میں رکھا، اس کی خاطر تمام تم تکالیف اور پریشانی کو سہتی رہی،

Warishakhan
 

میں بچوں کو اسکول لانے لے جانے کا کام شروع کیا، ان تھک محنت کے بعد میں نے اسکول بس خرید لی۔ لوگ میرے کخلاف میرے شوہر کے مزید کان بھرنا شروع ہوگئے، وہ مجھے قتل کی دھمکیاں دینے لگا۔ اور آخر میں نے اس سے طلاق لے لی اور اپنے بچوں کو لے کر علیحدہ ہوگئی، میں نے بہت محنت کی بچوں کو اچھی تعلیم و تربیت دلائی خود بھی پڑھا اور ساتھ اپنے بزنس کو بھی بڑھایا۔ آض میرے پاس کئی بسیں ہیں اور میرے بچے بھی اچھی زندگی جی رہے ہیں۔ اب میں اپنی زندگی سے مطمئن ہوں، کیونکہ میں نے ہمت نہیں ہاری۔

Warishakhan
 

ن کے مرنے کے بعد پاپا نے مجھے بھی ٹھکرا دیا، ایسے میں میرے نانا نانی مجھے اپنے گھر لے آئے اور جب میں 14 سال کی ہوئی تو میری شادی ایک 22 سالہ پولیس آفیسر سے کردی۔ شوہر کے معاملے میں بھی میرا نصیب اچھا نہیں رہا، وہ بھی شرابی تھا، اور مجھے بہت مارتا پیٹتا تھا۔ شادی کے 2 ماہ بعد میں حاملہ ہوگئی، اس وقت میں نے اس سب کو اپنی قسمت مان لیا اور باقی کے سال خاموشی سے اس کا ظلم و ضبر سہتی رہی، اس دوران میں 3 بچوں کی ماں بن گئی۔ وقت کے ساتھ ہمارے حالات خراب ہونے لگے اور ہم چول (چھوٹے سے گھر) میں آگئے، وہاں میں نے بائیک چلانا سیکھی۔ میرا شوہر مجھے کہتا تھا میں کچھ نہیں کرسکتی، اسکی اس بات نے مجھ میں کچھ کر گزرنے کی ضد پیدا کی، میں نے ڈرائیونگ بھی سیکھ لی۔ اور پھر میں وین چلانے لگی جس میں بچوں کو اسکول لانے لے جانے کا کام

Warishakhan
 

دنیا بھر میں نہ جانے کتنی ایسی خواتین ہیں جو گھریلو ظلم و جبر، زیادتیوں اور نا انصافیوں کا سامنا کر رہی ہیں اور ان میں سے بہت کم ہی خواتین ایسی ہیں جو اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتی ہیں اور اپنے مستقبل کو بدلتی ہیں۔ آج کی ہماری اسٹوری ایک ایسی ہی خاتون "نیتا" کی زندگی کے بارے میں ہے، جس کے ساتھ اسکے اپنوں نے ہی غلط کیا۔ تو چلیں آپ کو بتاتے ہیں خاتون کی کہانی اس کی اپنی زبانی۔ نیتا بتاتی ہیں کہ، میری ماں مجھے پیدا نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن پھر بھی میں اس دنیا میں آگئی، اور جب آئی تو میرا پورا بچپن ماں کی مار کھاتے ہوئے گزرا، وہ مجھے بہت مارتی تھیں۔ اور پاپا انہیں پینے کی لت تھی، انہوں نے تو ویسے ہی کبھی میرا خیال نہیں کیا۔ جب میں چھ سال کی ہوئی تو میری ماں نے خودکشی کرلی،