Dua اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ ’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘ Supplication after ablution Reference: At-Tirmithi 1/78. See also Al-Albani, Sahih At- Tirmithi 1/18
Dua اَللّٰھُمَّ رَحْمَتَکَ اَرْجُوْ فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ وَّاَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ ’’اے اللہ! میں تیری رحمت ہی کی امید رکھتا ہوں، پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے لیے میرے سب کام سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘ Supplications upon anxiety/depression Reference: Abu Dawud 4/324, Ahmad 5/42. Al-Albani graded it as good in Sahih Abu Dawud 3/959.
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 5194 وَعَن كَعْب بن عِياضٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ فِتْنَةً وَفِتْنَةُ أُمتي المالُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ حضرت کعب بن عیاض ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ Sahih Hadees Download Islam 360 Application http://bit.ly/2SZUgdg
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4346 وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شهرةٍ منَ الدُّنْيَا أَلْبَسَهُ اللَّهُ ثَوْبَ مَذَلَّةٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص دنیا میں لباس شہرت پہنتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے روز قیامت لباس مذلت پہنائے گا ۔‘‘ ، رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔ Sahih Hadees Download Islam 360 Application http://bit.ly/2SZUgdg
حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم Apne umat ke bakshish krwai qyamt ke din b dozakh se nikal kr jinat me lekr jai gy nabi paak ko pyar tha bando se apne umat se ajki log muslman ho ke b dil me kena rkhty he sub apas me bhai mil kr ek hojai dunya ko gali nhy de dunya Allah pak ke bnai huwe hy logo ke nhi