فر ماتے ہیں :دو باعثِ شفاء چیزوں کو لازم پکڑ لو ۱: شہداور ۲۔قرآن۔ نسخہ: دارچینی کا پاؤڈر 20 گرام (دارچینی کولیسترول اور جگر کی ہر قسم کی بیماری میں مفید ہے اس میں اینٹی اکسیڈنٹس اور اینٹی انفلامینٹری خاصیت ہوتی ہے) کلونجی پاؤڈر 15 گرام (موجودہ تحقیق بتاتی ہے کہ کلونجی معدے میں ایسے انزائمز پروڈیوس کرتی ہے جس سے ایچ پائلوری جراثیم جو کہ معدے کے السر اور بعد ازاں کینسر کا بھی سبب بن سکتا ہے اس کو ختم کرتی ہے) سونٹھ پاؤڈڑ 10 گرام 100 ml شہد شہد آپ کے جسم کے ہضم کے نظام کو بہتر بناتا ہے ،بچوں میں بلغمی کھانسی کو ختم کرتا ہے۔ کولیسٹرول لیول صحیح کرتا ہے اور دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔ ان چاروں چیزوں کو ملا کر رکھ لیں۔ اور صبح اٹھ کر ایک ٹی اسپون کھا لیں۔ یہ اینٹی ٹاکسن مرکب ہے ،اس کو کھا کر آپ کو اپنے جسم میں ایسی مثبت تبدیلی آئے گی جس سے آپ خو
یدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کالے دانے یعنی کلونجی کا استعمال لازمی طور پر کیا کرو، کیونکہ اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا ہے۔“ 39365 – 1627 بخاری ۱- عن ابی ھریرة قال:قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : ﴿مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلاثَ غَدَوَاتٍ کُلَّ شَھْرٍ لَمْ یُصِبْہ عَظِیْمٌ مِنَ الْبَلاءِ﴾․ (سنن ابن ماجہ، ۴/۱۲۴، حدیث نمبر:۳۴۵۰، دارالجیل، بیروت) ترجمہ:حضرتِ ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول الله نے ارشاد فرمایا:جو شخص ہر مہینے تین دن تک صبح میں شہد چاٹے ،تو اس کو کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی۔ ۲- عن عبدالله ص قال: قال رسول الله : ﴿عَلَیْکُمْ بالشِّفائَیْنِ:العَسَلِ وَالْقُرْآنِ﴾۔ (سنن ابن ماجہ،۴/۱۲۴،حدیث نمبر:۳۴۵۲،دارالجیل،بیروت) ترجمہ:حضرت عبد الله ص نبی کریم کا فرمان نقل فر ماتے ہیں
بیماریوں کا طب نبویﷺ سے علاج۔۔حکیم آغا نے بتایا موثر نسخہ کولیسٹرول،معدے کا السر،جگر کی مختلف بیماریوں میں ہم مختلف ایلو پیتھک،ہومیوپیتھک، حکیمی اور گھریلو ہر طرح کے ہی نسخے آزما رہے ہوتے ہیں ۔ لیکن یہ وہ بیماریاں ہیں جو کہ آسانی سے جان نہیں چھوڑتی۔۔ اس کے لئے ہم حکیم آغا کا ایک ایسا نسخہ لائے ہیں جس میں انہوں نے کلونجی اور شہد کا استعمال کر کے اس کو اینٹی ٹاکسن پاؤڈر بنایا ہے جو کہ اس طرح کی تیزابی بیماریوں میں مفید ہے اور اس کا صبح اٹھ کر ایک چمچ کھانا آپ کے اکثر امراض میں فائدہ مند ہو گا۔ کلونجی اورشہد کے بارے میں کچھ احادیث یہاں درج ذیل ہیں۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کالے دانے کا استعمال پابندی سے کرو اس لیے کہ اس میں سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے“۔ ابن ماجہ.3448 یدنا
مدینے کی ساتھ کھجوریں نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کہ جس نے نہار منہ مدینے کی ساتھ کھجوریں استعمال کرلیں، اس دن نہ تو اسے زہر سے نقصان ہوگا اور نہ جادو کا اثر ہوگا۔
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے کہ بیمار شخص بیماری کی حالت میں یہ دعا پڑھے ۔ ترجمعہ : اے لوگوں کے رب تو تکلیف ختم کردے اور مجھے شفاءعطاکر توہی شفا دینے والا ہے تیری شفاءکے سوا کوئی شفاءنہیں جو کسی بیماری کو نہیں چھوڑتی ۔
jo log yaha apna kirdar karty hi jo ulta bolty hi gali bakty hi sub kujh farishty likh rhy hi unki dai hath me digy qiyamat ke din phir sochi gy hm ni kb bura kiya
dmadm walo kujh shram kro hiya,b kro mahram ka month hi gndi pc nhi lgao kasy ko gali nhe do dua kro sub ki liye ek din phir sal ghom phir ki i ga kya pta kb qiyamat hojai qiyamat ki kabhi bati suni hi parhi b hi quran pak mi kujh to dro apni Allah pak si apni amal khrab nhi kro nikya kmao
New islamic sal aj se shuru huwa hi is sal me sub ke dil ke jaiz muradi puri hojai sub ki mushklat dor hojai jin logo ko hidayat nhi unko hidayat di Allah pak sub ko sidha rasta dikhai Allah pak sub ko khosh rakhi is sal me Aaameeen sum Aaameeen chand dikha aj dua b ki hi sub ki
Jab Subha Utho to Kalma Tayyba Parho Kyon k Marne k baad jab Qabar Mai Farishte Hum Se sawal jawab karne Aengay or humain Utthaengy or Pochhengy K tumhara RAB kon Hai? Tumhara DEEN kya hy? To hum Apni Aadat k mutabiq Kalma Tayyaba Parte Hue Utthengy Or Kalma Tayyaba Mai He un Farishton k Sawalon k Jawab Mojod Hen.
Nabi Pak Ki Juma Ki Sunnatain: – Acha Libas – Ghusal – Khushbu – Miswak – Surma – Sura Kahf agr ksi aur ko bhi btaen to,Ajar milega. Jumma mubarak.
Asslamo Alikum bhaiyo bhino sub kasy ho
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain