Damadam.pk
Waseem-Saim-G's posts | Damadam

Waseem-Saim-G's posts:

Waseem-Saim-G
 

اکڑ بکڑ بمبے بو سنگل لوگ
حاضر ہو 😂😂🙈🙈

Waseem-Saim-G
 

در فٹے منہ 😡
اس کی انگریزی بتانا جلدی😬
میری ایک انگریز سے لڑائی ہو گئی ہے 🔫💉🔪

Waseem-Saim-G
 

دن میں سورج رات میں تارے ہوتےہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂😂😂😂

Waseem-Saim-G
 

لڑکیاں جب روتی ہے تو آنسو کی بجاۓ 😭
ناک کیوں صاف کرتی ہے 😪
😂😂😂😂😂😂

Waseem-Saim-G
 

گرلز سے سوال 😝😝
کبی راستے میں جاتے بوائز نے آپ کو دیکھ کے ماشاءالله بولا...😂
Note:-JhoT nh bOlna.🙈

Waseem-Saim-G
 

کوئی ایسا Word بتاو👀
جو بولنا آپکی عادت ہو😍😜
بس گالی نئ کڈنی😂🚫

Waseem-Saim-G
 

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں پنسل✏
کمنٹ نا کرنے والے تیری شادی کینسل
آمین😂😂😂😂😂😂

Waseem-Saim-G
 

کس کس نے چھوٹے ہوتےوطن کی مٹی کہ رج رج کہ پھکے مارے ہیں
وطن کی فضائیں ان کو سلام پیش کرتی ہیں 💞😂😂

Waseem-Saim-G
 

Aj ka sawal wo kon se chez hai jo ap k pas ho to nikah nh hoga agar na ho to janaza nh hoga???😋😋😋

Waseem-Saim-G
 

ایک بلی کے 🐈
سامنے چوہا 🐁
پڑا ہے مگر وہ اسے کھا نہیں رہی 😏
بتائیں کیوں ؟😋😋😋

Waseem-Saim-G
 

کیا آپ نے کبھی مہمانوں کے بچے جو تنگ کرتے ہیں 😊
سائیڈ پر لے جا کر ان کی 😋 سروس کی ہے 😂😂😂😂?

Waseem-Saim-G
 

جو لڑکیاں لڑکوں سے
نہیں ڈرتی. 😏😋😁
وہ ذرا کمنٹ میں Oye_Likho
بوائز آ جاؤ 😀😎

Waseem-Saim-G
 

اُڑتے اُڑتے خبر آئی ہے کہ اس گروپ کی سب لڑکیاں میٹرک فیل ہیں
😁😂🤣🙈

Waseem-Saim-G
 

اے میرے پوسٹ سے گزرنے والے🤔
تجھے تیری امی کی قسم سچ بتا🙃
رحمت ہو یا نہمت ہو 😂😂

Waseem-Saim-G
 

لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں 😊
اور میں چاہتا ہوں 🙈
میری پوسٹ پر رحمت ہی آئے 😻😹🙈

Waseem-Saim-G
 

لڑکیوں بتاو Bike 🏍️🏍️میں کتنے گیر ۔۔۔
ہوتے ہیں 😆😆😆😆😆😆
boys chup

Waseem-Saim-G
 

دم ہے تو Pakistan الگ الگ کر کے لکھو 🤔
لکھتے وقت کسی کا کمنٹ نہ آئے 🤠
ہمت والے لوگ آجاؤ 😁🤣

Waseem-Saim-G
 

.q4 Every0ne.

Waseem-Saim-G
 

Gud Night

Waseem-Saim-G
 

آج ایک لڑکی نے مجھے گالیاں دی😔
حالانکہ وہ خود نالی میں گری تھی
میں تو بس دیکھ کے ہنسا تھا 😂
آپ ہی بتائیں اس مین میری کیا غلطی بے🤭🤫🤔😅🤣😝