Complete the sentence
Usy kehna k................
Lets start😊😊😊😊😊
Gud Night9
ALLAH HAFIZ
تھوڑی سی گپ شپ ہو جائے☺
سوال آپ کا جواب میرا🙈
آپس کی بات ہے 😄
کبھی امی یا ابو سے ڈانٹ کھائی ہے 😂
Batwo 😁
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں..🧐
کسی میں بھی نہیں لکھا کہ فیر ساڈا ویاہ ھوگیا..🤨😹
اس وقت 99٪ لوگوں کے
کان میں ہینڈ فری لگی ہوئ ہے
سچ سچ بتاو؟؟
🤔
اپنے شھر کی مشهور چیز بتاو
میں بتاو گا کھاں سے ھو آپ😜😋
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄
گاؤں کے نام بہت پیارے پیارے ہوتے ہیں 🙄
چلو آج سب لوگ اپنے اپنے گاؤں کا نام بتاؤ 🥰☺️
گھر 🏘️اپنا ہے یا کرائے کا۔۔😳
سیریس پوسٹ سب بتائیں۔۔؟😑
سنگل رہنے کا کوئی 😔
ایک فائدہ ہی بتادو🙄
دل ❤ کو تسلی
دینی ہے 😕😂😂🙈🙈🙈
☺☺دنیا میں سب سے پہلے مرغی🐔🐔 آئی😂😉
☺☺یا مرغ🐓🐓 کون دے گا اسکا جواب😊😊
😂سنو کیا دو گی مجھے🙈😍..؟؟؟
1👔2⌚3👄4🍦5👊6☕
7🌹8🎁9😊10💓
چلو اپنی cast بتاو 🤔
مجھے اپنی cast والی ڈھونڈنی ہے 😜☹️☹️🙈
🤨🤨
بس یہ سردی بھی یہی سوچ کر گزار دیں گے🥴
کہ سلمان خان کی بھی شادی نہیں ہوئی ہے😒
کیا کرو گی اگر کہہ دوں کہ
اچھی لگتی ہو ؟😋❤❤😋
تھوڑی سی گپ شپ ہو جائے☺
سوال آپ کا جواب میرا🙈
سنو۔۔۔🙈
کتنے بھائیوں کی بہن ہو۔۔🙂
تاکہ آپ سے احتیاط کروں۔۔😂 😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain