سنو بہت برے ہو تم....!!😏
لیکن تم سے اچھا کوئ نہیں لگتا...!!!🌺
توں یار دی گل کردا ایں۔۔
ایتھے زہر وی خالص نئیں ملدا۔۔
ایسا کیوں ہوتا ہے۔۔۔
کہ جب کسی سے بحث ختم ہو جاۓ
تبھی اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں۔😐🤔😅
سر میں درد ہو تو امی کو بتاتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے 🙄 کہ قصوروار تو صرف بیچارا موبائل نکلتا ہے 🤷😂😋😇
لو جی نئے سال کا پہلا سوال😊😊😝😜
بتاو......😂
مچھر جانور ہے یا پرندہ😂😂😂
پھپھو کا بیٹا۔۔۔۔ امی کیا میں گود لیا ہوا ہوں؟؟؟
*پھپھو: نہیں بیٹا اگر لے کر ہی پالنا ہوتا تو کوئی اچھا سا لیکر نہ پال لیتے؟😂😂*
*جج: تُم نے آفیسر کی جیب میں ماچس کی جلتی ہوئی تِیلی کیوں رَکھی۔۔؟؟*
*مُلزِم: سَر اُس نے خود ہی کہا تھا کہ*
*ضمانت کروانی ہے تو پہلے میری جیب گرم کرو!!*
😇😂😂😌😉😝😄😂😂
پوچھنا یہ تھا کہ
یہ جو خواب ٹوٹ جاتے ہیں
ان کی ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں😒😛😛
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
لفظ: لڑکیاں👩
تشریح:
منہ 😚چٹے👌تےہتھ👋 پیر👣کالے◼◼😋
بیوی میاں سے !
جانو! تم مجھے ویسا پیار نہیں کرتے جیسا شاہ رخ خان فلموں میں کاجل سے کرتا ہے !!
شوہر::
وہ پیار کرنے کے دس کروڑ لیتا ہے تیرے باپ نے تو دس روپے بھی نہيں دۓ
ہم پاکستانیوں کو اور کچھ آئے یا نہ آئے!🙊
بندے کو رج کے زلیل کرنا ضرور آتا ہے!🙊😂🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain