*گِلہ بجا ہے مگر ایسی اجنبیت کیا!؟ ، سو یُوں نہ دیکھ ہمیں جیسے غیر دیکھتے ہیں ۔!*💯 "
بحث میں جیت گئی حُسن کے بل بوتے پر
ورنہ ظالم کوئی ایسی بھی ارسطُو نہیں تھی
عشق ہوتے ہی وہ لڑکا بھی غزل کہنے لگا
عُمر بھر جس کے مضامین میں اُردو نہیں تھی
💔🥀🥀
"راہِ فَنا "سے مِلے" سَدرةّ البَقّا "سے مِلے..😍
تیری طَلب میں کئی بار ہَم خُدا سے مِلے🍂🖤
لوگ تو لوگ تھے جی بھر کے خسارہ کرتے
کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے
کر تو لینا تھا ترے ساتھ گزارہ لیکن
اب ترے ساتھ بھی کرتے تو گزارہ کرتے
یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص۔۔
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے❤️
وہ جب چاہے محمکہ موسمیات کی تمام پیش گوئیوں کو جھٹلا کر فقط اپنے ہنسنے سے موسم بدل سکتا ہے___!!♥️🔥🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain