دن دہاڑے گھر میں چوری ہو جائے پڑوسی کو خبر تک نہیں ہوتی... 😕😕😕
کوئی اپنے جانو / مانو کو گھر بلالے تو سارا محلہ گواہ بن جاتا ہے... ✌😂😝😂😂
😂لطیفہ😂
"کمپیوٹر" اور “موبائل” ہمارا وقت بچانے کے لئے ایجاد کئے گئے تھے!
انسان جتنا بھی خوبصورت ہو خود کی چمی نہیں لے سکتا۔ دوسروں کو موقع دیا کریں۔خوبصورتی میں برکت ہو گی
😏😂
مذہبی محبوبہ ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست
تینوں وفادار ہوتے ہیں
وہ تمھیں پری کہہ کر گمراہ کرے گا 😜
مگر تم شیشہ دیکھتی رہنا
😂😂😂
مسڑ چپس نے کیتھرین کے پیار میں 18چیپٹر لکھ ڈالے
واہ انگریزو محبتاں تواڈیاں تے سپلیاں ساڈیاں
😕😕😆😇😇😞
چین:ماسک پہنیں
اٹلی:گھر رہیں
پاکستانی:جیڑی رات قبر اچ اے او باھر نہیں۔ 😁😬
اساں ڈھیر محبتاں نہیں منگدے
بس پج کے پوسٹ تے آیا کر😄