ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️
انسانی دل کی قیمت 557000 ڈالر ہے
اور میں نے اسے مفت میں دیا تھا فر بھی قدر نہیں 😒
لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے۔۔
تو محبت نے ہمیں کونسا جھولا جھلایا ہے۔💔
#جون___ایلیاء
کوئی ہے بڑے دل والی لڑکی جو میرے پانچوں بریک اپس کی کہانی سن سکے
😂😂✌️
اب تو چائے سے بھی نہیں جاتی
تمہاری ہچکیاں چائے پروف ہو چکی ہیں😬
جہاں اپنی دال گلتی نظر نہ آے..😜
وہاں آگ تیز کر کے ساری دال ھی جلا دیں😝🤣🤣
عورت کے خوبصورت لگنے سے باحیاء لگنا 100 درجے بہتر ہے۔
*مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥*
*ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥*
ہم جنازے پڑھنے کفن دینے اور جمراتیں کرانے کا ثواب لینا چاہتے ہیں
مگر زندگی میں کسی کی مدد کرنے کو تیار نہیں ۔۔۔!!
Dill e umeed tora ha kissi na😕😕😕
یہ ٹک بسکٹ ہے اس میں اکتیس سوراخ ہوتے ہیں فارغ بیٹھا تھا سوچا آپکے علم میں اضافہ کردو😋😋۔
کوئی ہے جو میری آج پاوری کروا دے۔۔😋😋😋۔
کروڑ پتی بننے کا طریقہ:
ایک نوجوان نے ایک کروڑ پتی سے پوچھا:"
"سر! پاپا کہتے ہیں شروع شروع میں آپ بہت غریب تھے، پھر کروڑ پتی کیسے بن گئے؟"
"بیٹے وہ بہت کساد بازاری کا دور تھا۔ میری جیب میں آخری چونّی بچی تھی۔ اس سے میں نے ایک سیب خرید لیا۔ دن بھر اسے کپڑے سے رگڑ رگڑ کر چمکاتا رہا۔. اور شام کو ایک روپے میں بیچ دیا۔
اگلے دن میں نےچار سیب خرید لیے جو شام ہوتے ہوتے چار روپے میں بک گئے۔ میں اسی طرح کرتا رہا، حتی کہ میرے پاس ہزاروں جمع ہوگئے۔۔۔"
"مگر سر۔۔۔۔۔۔"
"پھر میرے مالدار سسر کا انتقال ہوگیا اور ان کی وصیت کے مطابق مجھےپچاس کروڑ مل گئے۔۔۔۔۔".
فرضی تحریر
ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں 6سموسوں کے ساتھ 2 اور 12سموسوں کے ساتھ بھی 2چٹنی کے پیکٹ ہی دئیے جاتے ہیں 🧐🤓
لڑکا: جان تمہیں پا کر میں ہواؤں اڑتا محسوس کرتا ہوں..
فیصل آبادی جان: کیوں توں شاپر ایں...
لازمی نہیں ہر شوہر اپنی بیوی کے لئے تاج محل بنوائے
مل کر مٹر چھیلنا اور چائے بنانا بھی محبت ہے ..
میں یہ دونوں کام اچھے سے سیکھ چکا ہوں۔
#قہقہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain