ایک شخص بِلی سے بہت تنگ تھا, اُس نے بِلی کو بوری میں ڈالا اور دور چھوڑ کے آیا.. جب گھر آیا تو بلی پہلے موجود تھی اگلے دِن اُس نے دوبارہ بلی کو بورے میں ڈالا اور پہلے سے زیادہ دور بورا پھینک کر جب گھر آیا تو بلی پہلے موجود تھی. تیسرے دِن اُس نے بلی کو بورے میں ڈالا اور جنگل میں دور پھینکا, واپس آنے لگا تو راستہ بھول گیا,,,, اپنی بیگم کو کال کی اور پوچھا: بیگم بِلّی گھر آ گئ ہے؟ بیگم نے کہا جی آ گئ ہے کہتا اِس کو بھیجو کہ آ کر مُجھے لے جائے میں راستہ بھول گیا ہوں 😂😂😂😂😂😂😂