Damadam.pk
Waterlilly's posts | Damadam

Waterlilly's posts:

Waterlilly
 

*بعد میں رلانے کے لئے پہلے کتنا ہنساتے ہیں نا لوگ؟!💔* 🙂

Waterlilly
 

😑😐😶😑😑😑😑😴😴😴😴

Waterlilly
 

ہم نے کب کہا۔۔۔۔ ہمیں پسند کیجیے 🤔
جائیے ۔۔۔ نکلیئے ۔۔۔ شکل گم کیجئے 😕🙊

Waterlilly
 

خاموشیاں راس آگئیں ہمیں🙂🙂
جو کبھی وحشت کا سماں ہوا کرتی تھیں

Waterlilly
 

مسکرائیے آپ جیسا پھول اداس رہنے کے لیے نہیں بنا🙂

Waterlilly
 

ویسے بھی تجھے لوگ نئے مل ہی گئے ہیں
اور تجھکو میری اتنی ضرورت بھی نہیں ہے

Waterlilly
 

کیسے ممکن ہے اسے اور کوئی کام نا ہو۔۔
کیسے ممکن ہے کہ وہ صرف ہمارا سوچے۔۔

Waterlilly
 

Asalam o Alaikum everyone

Waterlilly
 

گُزر ہی جائے گی حیات آخر
یہ کونسی تا حیات ہے🔥

Waterlilly
 

میں نے کبھی رعایتی نمبر نہیں لیے
تم دے رہے ہو مجھ کو محبت بچی کُھچی

Waterlilly
 

اس کی ہر خواہش پر پورا خاندان جان وارنے کو تیار ہوتا تھا
پھر
اس کی ایک خواہش پر پورا خاندان جان لینے پر تل گیا🥀
𝐑𝐚ج𝐩𝐮𝐭

Waterlilly
 

عشق کیجئے تو سدا کیجئے🥀
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے🙂🖤
#

Waterlilly
 

تعطیلات بڑھتی جارہی ہیں🌺
اور تصویر بھی نہیں ہے تیری🥀

Sach or jhot ???
W  : Sach or jhot ??? - 
Waterlilly
 

Hate u 😕😕😕cheater 😡😡😡
😞😞😞

Funny joke
W  : Mar Jana ha 😜😝 - 
Waterlilly
 

many many happy returns of the day......
happy shappy birthday dearest sheral Roy ....
🎂🎂🎂🎂💐🌷⚘🌹🌹🌺🌺🌻🌼🌼🌷⚘

Waterlilly
 

happy shappy Birthday...To0 you dearest sheral Roy ....
many many happy returns of the day God bless you

Go0od bye Mr. Mrh....MQ.. Shjrl...
W  : Go0od bye Mr. Mrh....MQ.. Shjrl... -