کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یوں ہی آنکھیں
اداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا
saddddddd 🍁🍁
اتنی ساری یادوں کے ہوتے ہوئے جب
دل میں ویرانی ہوتی ہے ۔۔۔
تو حیرانی ہوتی ہے ۔۔۔
🍁🍁
حال مت پوچھئے ، کچھ باتیں بتانے کی نہیں
بس دعا کیجئے دعاوں میں اثر ہونے تک
🍁🍁
دکھ کس بات کا آپ ہمارے تھے ہی کب ۔۔۔۔۔۔۔۔
🍁🍁
بہت سی حسرتیں پالی تھی ہم نے
کون جانتا تھا مقدر ہی بےوفا ہو جائے گا
🍁🔥
کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پوری
تبھی میری یاد اسے اب نہیں آتی
🍁🍁
اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی ۔۔۔۔۔
🍁🍁
آپ دکھا تو رہے ہیں دل مگر ۔۔
خیال کیجیے گا ، خدا کو پتہ نا چلے۔۔
🍁🔥
نہ جانے کونسی سازشوں کے شکار ہو گئے
جتنے صاف دل تھے داغ دار ہو گئے
🍁🔥
آو آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون کتنا اداس رہتا ہے
🍁🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain