اس کا ملنا ہی مقدر نہیں تھا
ہم نے کیا کچھ نہیں کیا اس کو پانے کے لیے
🍁🔥
Chitthi Na Koi Sandesh jane wo kon sa desh jaha tum chale gai Jaha tum chale Gai Is Dil pe Lagake thes jane wo kon sa desh Jaha Tum Chale Gai 🎵🎶🎧🎵🎼
🍁
یونہی نہیں روتا کوئی
صاحب
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔۔
🍁🔥
تجھے ترس کیوں نہیں آتا
میرے ساتھ بے رخی کرتے ہوئے
تیرا گلہ خدا سے کیسے کروں تجھے
مانگنا بھی تو اسی سے ہے
🔥🍁
طلب اور مطلب میں
" فرق صرف " م
کا ہے
اور اس م کا مطلب موقع ہے
🍁
اس کو کہنا مجھے تحفے میں کفن ہی دے دو
تمہارا ساتھ نہ ہی سہی تمہارا تحفہ ہی ساتھ لے جاوں گی
🍁🔥
کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پوری
تبھی میری یاد اسے اب نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔
🍁🔥
دکھ دینے والوں کو کیا خبر
دکھ سہنے والوں کے دلوں پے کیا گزرتی ہے
🍁🍁
اس دور بے رخی میں اس قدر پاس وفا
بس یہی اک کام تھا جو ہم غلط کرتے رہے
🔥🍁
کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے
کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہے
🔥🍁
پھر تو نے چھڑ دی ہے گئی ساعتوں کی بات
وہ گفتگو نہ کر کہ تجھے بھی ملال ہو
🍁🔥
یہ جو رفاقتوں کی خواہشوں میں دل منتظر ہے پڑا ہوا
اسے کیا خبر کہ جدایئوں کے عذاب کتنے شدید ہیں
🍁🔥
تمہاری جیت سے زیادہ
ہماری ہار کا چرچا ہوا ہے
🍁🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain