اور اتنی تو جگہ بنائ ہو گی
میں نے تیرے دل میں
کہ کل کو مر جاوں تو
💔😔🙇♀️ یاد تو کرو گے نا
InSHAallah ITna to yaqeen hai 🍁
واللہ کیا منظر ہوگا
🖤⚰ تم ، تمہارے آنسو اور میری میت
🔥🍁
بات کرنے کے لیے تڑپا رہے ہونا
تڑپاو
پر یاد رکھنا
ایک دن یہی آواز سننے کے لیے ترسو گے
🍁🔥
زندگی میں ایک بات کا افسوس رہے گا
کہ جو لوگ میرے نہیں تھے
😔 مجھے اچھے بھی وہی لگے
🍁
اس نے کہا بدل گئے ہو تم
میں نے کہا وجہ تم ہو
🍁🔥
تیرے غرور کو دیکھ کر
تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے
زرا ہم بھی تو دیکھیں
کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ
🔥🍁
آج دل اتنا اداس ہے جیسے اگی نماز میری ہو
🍁
تیری جوشی کی خاطر
ہم نے اپنے ہی حق میں بددعا کر دی
🍁🔥
ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے
ہر کسی کا ساتھ دینے والے خود کیوں تنہا رہ جاتے ہیں
🍁
مجھے پھول بہت زیادہ پسند ہیں
صاحب
ڈالنے تو آو گے نا قبر پے
🍁🔥
میرے الفاظ زرا دھیان سے پڑھا کرو
صاحب
میں نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی ہے
🍁🔥
☺ وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہے
🤷♀️ تو شکایت کیسی
🙃میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں۔
😊 تو محبت کیسی
ہم نے سنا تھا کہ درد کا
😔 احساس اپنوں کو ہوتا ہے
💔 لیکن جب درد ہی اپنے دے
😭💔😔 تو احساس کون کرے گا
🍁