ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ
ذکرِ مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے ۔ 🙂🌸
کھونے کی عادت پڑجائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں..-🙃
مرد ہر اُس عورت سے آدھی محبّت کرنے لگتا ہے، جو اُس کی پوری بات سُنتی ہے.😑
اک گھڑی تھی گزر گئی ہم پر
لوگ ڈرتے رہے قیامت سے
"کسی عورت کے ساتھ سختی مت کرو، سوائے اسے گلے لگانے کے" ❤🌸
وہ ایک ہے جو میرا دل دُکھا سکتی ہے
جہاں کی باقی عورتوں میں یہ ہنر کہاں❤🌸
کھونے کی عادت پڑجائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں!
خالی جیب والا مرد دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے..