پولیس والا اپنے بیٹے سے
تمھارا رزلت بہت برا آیا ہے
آج سے تمھارا کھیلنا اور ٹی وی بند
بیٹا یہ 50 روپے پکڑو اور اس بات کو یہی ختم کردو
😂😂😂
بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜
درد بن کے نکلوں گا تیری آنکھ سے
لوگ تیرے آنسوؤں میں میری تصویر دیکھیں گے
بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا___اور نیلم سلام کہ رہی ہے___!
شوہر::کون نیلم__؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو___!😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے___؟🤔
بیوی__!کون نیلم کدھر ہو تم___؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں___!😉
بیوی___!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو___!🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو___!🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا___! � �😂
وڈی آئی نیلم___!😁😁😁
استاداں نال استادیاں
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻
یار کوئ اپنی گل فرینڈ سے ہی بات کروا دو
جب میری گل فرینڈ بنے گی تو میں آپ کا قرض چکا دونگا
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
#عشق_میں_اپنا
#ایک_اصول_ہے😉
#تو_بھی_قبول_ہے
#تیری_سہیلی_بھی_قبول_ہے😛😜👈
سنو لڑکیاں
روز روز کے میک اپ سے جان چھوڑو
ماسٹر پینٹ کراکے سالوں تک موج اڑاو😃😎
تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے
سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا
\(','
/
) (
\ /
امی پیسے گم ھوگۓ🤣
🤫🤫
سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں
رنگ دودھ جیسا سفید ھو جائے گا
لوگ کہیں گے واہ کیا "نورانی" چہرہ پایا ھے
"مرحوم" نے 😝😝😝😂🤣
آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉
لوگوں کو عیدیاں مل رہی ہیں سسرال سے.
اور ادھر میرا سسرال ہی نہیں مل رہا.😂😂😋
*آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو___ يا دل ميں اتر جاؤ...*
*گھر دونوں تمہارے ہيں____ تم چاہے جدھر جاؤ...*
محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے
ذرا سنبھل کہ چلنا اس رنگ بدلتی دنیا میں۔
یہاں پلکوں پہ بٹھایا جاتا نظروں سے گرانے کہ لیے۔۔
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
M
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain