Damadam.pk
Who@77's posts | Damadam

Who@77's posts:

Who@77
 

Mtlbi Dunia k mtlbi log

Who@77
 

Leave dd

Who@77
 

کسی کی جان نہیں بستی مجھ میں
میں سب کا سر درد ھوں۔۔۔ 💔😔

Who@77
 

عروج پر ہے میرا "درد" ان دنوں .....
میری غزل میں دھڑکتی ہے وقت کی آواز :';(

Who@77
 

تکلیف تو آج بھی ہوتی ہے
پر میں نے مسکرانا سیکھ لیا ہے"

Who@77
 

تم اِک خواب ہی تو تھے

Who@77
 

مطمئن ہوں تیرے جانے سے بظاہر لیکن۔۔۔
کھا رہا ہے مجھے اندر سے اسی بات کا دکھ۔!

Who@77
 

ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻳَﺨْﺘَﺺُّ ﺑِﺮَﺣْﻤَﺘِﻪِ ﻣَﻦ ﻳَﺸَﺎﺀُ"
ۚاور ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ.
(ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ)

Who@77
 

تمہاری محبت کے سُروں کی دُہن سن کر
تمہاری جال میں آنے والے پرندے ہیں ہم

Who@77
 

لوگ جب پوچھتے ہیں کہ آپ کیا کام کرتے ہو
اصل میں وہ حساب لگاتے ہیں کہ آپ کو کتنی عزت دینی ہے ۔۔!

Who@77
 

میں ہرایک کا دُکھ سنناچاہتا ہوں
اور چاہتاہوں میرا دُکھ مجھ سے کوئی نہ پوچھے"

Who@77
 

غم کی تشریح_____بہت مشکل تھی....!!!
اپنی تصویر______دکھا دی ھم نے........!!!

Who@77
 


اسے کہنا آؤ جفت ہو جائیں
کچھ لوگ ہماری طاق میں ہیں۔۔

Who@77
 

اسے کہنا آؤ جفت ہو جائیں
کچھ لوگ ہماری طاق میں ہیں۔۔

Who@77
 

میرے ہوتے... وہ کسی اور کی ہوجائےگی
مجھے یہ دکھ بھی، کسی روز سہنا ہے...!💔💔💔
محبت بس لاحاصل ہی رہ جاتی ہے 🙂💔

Who@77
 

Suchi muhbat shyd woi hai Jis main junoon ha Jis main junoon hai

Who@77
 

Sari khoshiyan sari duniyan tere bagair