لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں اس لئیے میں لوگوں سے دور رہتا ہوں، مت سمجھو کہ آتے نہیں آداب ملاقات مجھے خلوص کا بندہ ہوں عادت سے مجبور رہتا ہوں، جن سے بڑھا میرا رابطہ ، غم ہی ملا اب رابطہ نہیں بڑھاتا بہت مصروف رہتا ہوں، لوگ مجھے کہتے ہیں بےمروت اور خودغرض کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتا ہوں، ہر وقت کھویا رہتا ہوں خود کی تلاش میں بہت تھک گیا ہوں اپنوں سے دور رہتا ہوں...!!🍂🙃
"درد" کو الٹا لکھیں یا سیدھا "درد" "درد" ھی رھتا ھے۔ "درد" کا آخری "د" نکال دیں تو "در" بنتا ھے۔ پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ھے۔ اور بس جان لیں کہ کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ھے تو "درد" ملتا ھے۔ اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ھے جہاں سے کوئی بھی "رد" نہیں ھوتا۔..... 💕💕💕 ~Xardar SaFwan~
محبت سب کے لیے سرخ گلاب نہیں ہوتی،،،، کوئی لڑکا محفلوں کی رونق ہوا کرتا تھا اب نہیں رہا کسی لڑکی کی مسکراہٹ جان لیوا تھی وہ مسکرانا چھوڑ گئی کوئی میک اپ لوور نے اک عرصہ ہوا میک اپ کِٹ کو ہاتھ نہیں لگایا کوئی چوہدری کی بیٹی فقیرن بن گئی کوئی لڑکی نکاح سے پہلے ہی بیوہ ہوگئی کوئی جاگیردار کا بیٹا جوگی کہلایا کوئی سارے گھر میں چہکنے والی لڑکی اک کمرے میں گھُس کے رہ گئی کوئی کسی کے سامنے نہ جھُکنے والا لڑکا اک لڑکی کے سامنے گُھٹنے ٹیک گیا کوئی سیاح سیاحت چھوڑ گیا کہ سفروں میں اسے وہ لڑکی یاد آتی تھی کسی شاعرہ نے نظمیں لکھنا چھوڑ دی کوئی لڑکی اک ناپسندیدہ مرد کے ساتھ زندگی گزار گئی کہ اس نے اپنے پسند کے مرد کی خواہش کی تھی کوئی لڑکی موبائل میں رکھی چند تصویروں کو تکتے راتیں گزار دیتی ہے کوئی لڑکی ذہنی مریض بن گئی تو کسی نے رسی پکڑی اور زمینوں پہ