Damadam.pk
Xavier.Khan's posts | Damadam

Xavier.Khan's posts:

Xavier.Khan
 

آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
ـ
لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں

Xavier.Khan
 

The story has ended but the story was beautiful 💔

Memes & Satire image
X  : 🥲🥲🥲🥲🥲🥲 - 
Xavier.Khan
 

POV:Man has always lost his favorite woman
.
.
ملنے کی طرح وہ مجھ سے پل بھر نہیں ملتا
۔
دل اس سے جاملا ہے جس سے مقدر نہیں ملتا

Xavier.Khan
 

The fear of loosing her finally ended by loosing her 😢😢😢

Xavier.Khan
 

پاک بھارت میچ کے دوران چرس پی کر میچ دیکھے تاکہ یہ یاد ہی نہ رہے کونسی ٹیم ہماری ہے

Xavier.Khan
 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی صرف بڑھتی ہے سکون بن کر یا درد بن کر

Xavier.Khan
 

In English we say I am your Time pass
.
But in Saraiki we say
.
.تیڈے فارغ وقت دے شغل جو ہیں
.
جیویں دل آکھی اوویں رول ودا

Xavier.Khan
 

POV:You can't changes the condition right now
میں چاہوں بھی تو تم کو پا نہیں سکتا اور یہ بات کسی کو سمجھا نہیں سکتا میرا دل بھی اسی بات کو سوچ کے روتا ہے۔ ایسی کیا محبت جو جتا نہیں سکتا ..

Xavier.Khan
 

In English we say You are so precious for me
.
But in Urdu Wajid say
.
وہ نام پاک ہے میری امانت کی طرح
ـ
پڑھتا ہوں واجد اسے تسبیح کی طرح

Xavier.Khan
 

When Ahmad Faraz say
.
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
ـ
And when Wajid Shaikh say
.
اب اس کے شہر میں آئے جائے کیسے
.
وہ چھوڑ گیا ہے جو راستے وه اب بھائے کیسے

Xavier.Khan
 

بیٹھ کر اک روز اپنے دل کو سمجھاؤں گا میں اِس طرح چلتا رہا تو رائیگاں جاؤں گا میں ایک دن ایسا بھی آئے ایک شب ایسی بھی آئے گی کہ سو جاؤں گا میں

Xavier.Khan
 

تیرے بعد جو ہوا وہ حال یہ ہیں
ـ
ہم اگر سنور بھی جائیں تو بکھرے ہوئے سے لگتے ہیں

Xavier.Khan
 

تُم سے تُمہارے بعد یہی واسطہ رہا بچھڑے ہوؤں میں نام تیرا ڈھونڈتا رہا لکھ تو دیا کہ آج سے تُم میرے نہیں لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا #خلیل ...

Xavier.Khan
 

In English we say I forgive you
.
But in Saraiki we say
.
توں ساڈے ظرف نوں شاباشی ڈے.. اسی تیریاں کیتیاں بهل گئے آں. تینوں شوق جو سی سانوں رولن دا.. آ ویکھ تا سہی اسی رل گئے آں..

Xavier.Khan
 

وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو بُرا اُس کو
کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اُس کو
نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اُس کو
غزل میں تذکزہ اس کا نہ کر نصیرؔ کہ اب
بھلا چکا وہ تجھے تو بھی بھول جا اُس کو

Xavier.Khan
 

In English we say one sided love
.
But in Urdu we say
.
.ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہو
.
جستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو

Xavier.Khan
 

جب کبھی خود کو یہ سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے ، نہیں ، ایسا نہیں
وارداتِ دل کا قصہ ہے ، غمِ دنیا نہیں
شعر تیری آرسی ہے ، میرا آئینہ نہیں
کب نکلتا ہے کوئی دل میں اُتر جانے کے بعد
اس گلی کے دوسری جانب کوئی رستا نہیں
تم سمجھتے ہو، بچھڑ جانے سے مٹ جاتا ہے عشق
تم کا اِس دریا کی گہرائی کا اندازہ نہیں
اُن سے مل کر بھی کہاں مٹتا ہے دل کا اضطراب
عشق کی دیوار کے دونوں طرف سایا نہیں

Xavier.Khan
 

اس نے جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ بتایا کہ تمہارا محسن
لوگ صدیوں کی خطاؤں پہ بھی خوش بستے ہیں
ہم کو لمحوں کی وفاؤں نے اجاڑا محسن
جب ہو گیا یقیں کہ وہ پلٹ کر نہیں آئے گا
غم اور آنسو نے دیا دل کو سہارا محسن
وہ تھا جب پاس تو جینے کو بھی دل کرتا تھا
اب تو پل بھر بھی نہیں ہوتا گزارا محسن
اس کو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں
اس کو کھونا بھی کریں کیسے گوارا محسن
ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن
جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن
اب تو خود کو بھی نکھارا نہیں جاتا ہم سے
وہ بھی کیا دن تھے کہ تجھ کو بھی سنوارا محسن
اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے
ہم نے صدقہ تیری آنکھوں کا اتارا محسن
ہم کو معلوم ہے اب لوٹ کے آنا تیرا
گر نہیں ممکن مگر پھر بھی خدارا محسن

Xavier.Khan
 

کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
.
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا
.
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
.
دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا