جوتم نہ ہو ہم بھی نہیں
She is not mine anymore but I hope she is happy 🥺😔
وہ کسی کو روشن کیا کریں جو چراغ خود لو کو ترسے ہو
وہاں کسی کو خوشی کی کیا طلب
جہاں ایک عمر سے اشک بر سے ہوں
اور عبادت تو تب ہوئی نا
کے
کہ سر جھک گیا عشق خدا میں
ورنہ ان سجدوں کا کیا کیجئے جو دنیا کے ڈر سے ہو
Me seeing her for the last time and realising that I will never love anyone the way I love her 🥺🥺🥺
تو ملے جہاں میرا جہاں وہاں
❤️
محبت پہلی یا دوسری نہیں ہوتی محبت وه ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو
کیوں جھوٹ بولوں کہ صبر آگیا ہے مجھے تم مجھے یاد آتے ہو اور ہر روز یاد آتے ھو
میرے پاس سب ہو لیکن تم نہ ہو ایسے مستقبل کا میں کیا کرونگا
In English we say one sided love
.
But in Urdu we say
.
ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے
In English we call them play boys
.
But in Urdu we say
.
بہار رُت میں اجاڑ راستے ،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے …
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ،
سجا کرو گے تو رو پڑو گئے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ،
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے …
کے زندگی میں جو پھر کسی سے ،
دغا کرو گے تو رو پڑو گے …
میں جانتا ہوں میری محبت
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی …
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے …
.
تیری گلی سے گزر کر ہم آج بھی اپنا صبر آزماتے ہیں
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ـ
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ھے
ـ
منیر نیازی ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain