وہ مجھے مہندی لگے__________, ہاتھ دکھا کر روئی میں کسی اور کی ہوں________, بس اتنا بتا کر روئی عمر بھرکی جدائی کا __________,,خیال آیا تھا شاید وہ مجھے پاس اپنے__________دیر تک بٹھا کر روئی اب کے نا سہی ضرور __________حشر میں ملیں گے یکجا ہونے کا ________________,دلاسہ دالا کر روئی کبھی کہتی تھی کہ میں نہ جی پاؤں گی تمہارے بن اور آج پھر وہ یہ بات_____________, دھرا کر روئی مجھ سے زیادہ ___________,بچھڑنے کا غم تھا اسے وقت رخصت وہ مجھے_____, سینے سے لگا کر روئی میں بے قصور ہوں_________ قدرت کا فیصلہ ہے یہ لپٹ کہ مجھ سے بس________,, وہ اتنا بتا کر روئا ک#so sad I am