Damadam.pk
Xhykh's posts | Damadam

Xhykh's posts:

Xhykh
 

Me ya andy wala burger 🍔😟

Xhykh
 

"سنو'
_آپ اتنی پیاری ہو 😋😁
_ریکویسٹ بھیجوں یا امی😪💔
#Xhykh❤🙈👑

Xhykh
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں
😴😴😴😂

Xhykh
 

اب نا آے گے تیری گلی میں ہم😉😏
ہماری اپنی گلی میں سیٹنگ ہو گئی ہے😂😝😜😝

Xhykh
 

Meri پوسٹ py React or Comments na krny walo ko #I_Love_U B-)

Xhykh
 

Introduce yourself with last thing you eat
Me: Hi I'm biscuit 😂

Xhykh
 

Aayen Apko WhatsApp Num Dun 😉

Xhykh
 

اپنے شہر کا پہلا حرف لکھیں ۔۔👍
میں کوشش کروں گا بتانے کی 🙂🙂

Xhykh
 


تجھے دیکھ کر لگتا ہے کہ👰😻
لاہور واقعی خوبصورت ہے🏡♥
♠👑

Xhykh
 

پھر ایک دن ہم سب شادی شدہ ہو جائیں گے 🥰😟

Xhykh
 

ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺫﺍﺗﯽ
ﮐﺘﻨﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮨﮯ😃

Xhykh
 

📞 Hello kon ??🤔
Replay funny ana chaye 🤣

Xhykh
 

محبت
یا
بریانی 🙂🙂

Xhykh
 

Aa hi jata hai Dil❤ jis py Ana hota hai😊
Har khushi sy Har gham Sy Begana hota hai😇

Tmhara Attitude😎my foot🖕😏
X  : Tmhara Attitude😎my foot🖕😏 - 
Life Advice image
X  🔥 : Indeed❤ - 
Xhykh
 

خواہش کا نام عشق،نمائش کا نام حسن
اہل ہوس نے دونوں کی مٹی خراب کی

Xhykh
 

#کیا آپ کو پتہ ہے؟؟
کہ #موبائل میں کیوں حالت پرواز یا #ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں
تو ہم یہاں آپ کو بتائیں گے ۔اس کا #سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔اس بٹن (حالت پرواز) کا صرف یہ کام نہیں کہ اس بٹن کے لگانے سے #سگنل کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔بلکہ اس بٹن کا ایک #دوسرا بھی بہت اہم #فائدہ بھی ہے...
جب آپ موبائل حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ پہ کرتے ہو تو جب یہ موبائل آپ کے #ہاتھ سے گر جاے تو #موبائل زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ یہ اڑنا شروع کر دے گا کیونکہ یہ حالت پرواز میں ہوتا ہے۔یعنی #اڑرہا ہوتا ہے۔۔
یقین #نہیں آتا تو ابھی اپنا #موبائل ائیرو پلین موڈ پے لگا کر #چیک کرلیں....
بشرط کہ آپ کا موبائل #چارج ہو۔اگر #پچاس فیصد سے زیادہ چارج ہو تو #زیادہ اڑے گا۔🤔🤔🤔
Try it and comment done ✌️

داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے .
دستبردار ہوئے مڑ کر نہ دیکھا اس کو.
X  : داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے . دستبردار ہوئے مڑ کر نہ دیکھا اس کو. - 
Jo paas hain wo khas hain jo chor gae wo bojh thy😊
X  : Jo paas hain wo khas hain jo chor gae wo bojh thy😊 -