تیرے بعد کون روکے گا ہمیں ۔۔
جی بھر کر اب خود کو تباہ کریں گے 🔥
دل ٹوٹتا نہیں توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔۔
آج کل استعمال کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے ۔۔۔
💔💔💔💔
اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💖
لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے 💯
کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو💔
تو پتہ چلے کہ وقت کیسے گزرتا ہے 😔
ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے
💔😢💔
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا 💔🍁🙃
نہیں ہو سکتی تیرے سوا کسی اور سے محبت❤️
اتنی سی بات تمھیں سمجھ کیوں نہیں آتی✋😭😭😭
،،،،دفن کرنے سے پہلے میرا دل نکال لینا،،،،
،،، کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل۔۔۔۔۔
،،،، میں رہنیے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
AyaN
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
فطرت سے ہوں مجبور میں دھوکہ نہیں دیتا..😔
ہر بار مگر خلوص بہت مہنگا پڑا مجھے..🙏🏼
دل_سے..✍️
محبت 💓💓💓واجب تھی ھم پر سو ھم نے کر ڑالی۔۔
اب دیکھنا یھ ھے کھ تم قضا کرتے ھو یاں ادا کرتے ھو💓۔
چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں __________!!!!
مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔
جب ❤ دل بھرتے ہیں
💗یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____________ یہ آرزو دن رات ہو،💗
💗میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.،💗
💗
تجھ کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نھیں.♥️
عشق کی فطرت ھے بے وجہ ھونا ...♥️
ہم نے دل سے کہا کیا قیمت لو گے اسے
بھلانے کی❤
دل نے مسکرا کر جواب دیا بس دھڑکنا چھوڑ دوں گا💗
آئیے ، اپنائیے ، مطلب نکالئیے ، کهیلئیے
چهوڑ دیجئیے ، توڑ دیجئیے ، ثواب لیجئیے
ہوا کے رخ پہ دیا دھر نہیں گیا تھا میں
بچھڑ گیا تھا کوئی مر نہیں گیا تھا میں
ﮐﯿﺴﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻭﮦ
ﺟﺐ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺳﻦ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ
ﮔﺎ
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*💔
میں گھٹتا جا رہا ہوں دھیرے دھیرے!!!!
مجھے اس کی کمی_____ کھانے لگی ہے🖤
💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain