آپ کو مل گئے ھیں قسمت سے
ھم زمانے میں کب کسی کو ملے
🏵️
ممکن ہے کہ جب میں نہ رہوں
تجھے میری محبت یاد آئے
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا ؟ لگا کہ نہیں۔۔۔۔۔ ؟
🏵️
یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق ''ولایت'' دے دے
یہ بھی ممکن ہے تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں
وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں
🏵️
یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق ''ولایت'' دے دے
یہ بھی ممکن ہے تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain