☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢
ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔💔💔💔
*تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا.....
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو......💦
🔥🍷
Itny dino ke bad aya mgr boht bor ho rha hun😔😔