سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا
مار بھی کھائی😂😂
اور اب زندگی Keyboard پر گزر رہی ہے 😂😂😂
پاکستانی ریلوے وہ واحد ڈپارٹمنٹ ہے
جہاں لوگ پوچھتےہیں کہ
9 بجے والی ٹرین کتنے بجے آئے گی.
😋😂🤣😁😀😄
ویلے بیٹھے ممبروں سے گذارش ہے
کہ پوسٹ پہ ٹاکی شاکی مار دیا کرو
😂😂😂
: کزن بتاو روز بادام کھانے سے کیا ہوگا😇😇 می.😉😋 بادام ختم ہو جائیں گے 😂😂 👈اینوں کہندے ای سینس 🤗😃😃
میرا پوسٹ کرنے کو دل نہیں کر رہا 😐😐
۔لگتا ہے کسی نے مجھ پر تعویذ کروائے ہیں 😜😷😂
آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain