ایک لڑکا روز ایک لڑکی کا پیچھا کرتا تھا پھر ایک دن لڑکی نے اپنا منہ دھو کر اسے دکھا دیا اب دونوں سکون سے اپنے اپنے راستے 😂😂چلتے ہیں
کچھ سزائیں صرف لڑکوں کے نصیب میں ہی لکھی ہوتی ہیں
جیسے کہ مرغا بننا یا دلہا بننا
😛😛😛😛
لڑکی: دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے ،
آخر میں کہتے ہیں بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے
😝🤩😆😅😂🤣
گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے ،
آخر میں کہتے ہیں بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے
😝🤩😆😅😂🤣
میرے دوست اتنے کنجوس ہیں
سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں
بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا
😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀
ہم سب کا ایک ایسا دوست ضرور ہوتا ہے
جو اپنی شریفوں والی شکل کی وجہ سے سزا سے بچ جاتا ہے
koi Humse bhi gupshup krliya karen 🙄🙄🙄😉
لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے
😂😂😂😜
گرل فرینڈ: اگر تم سو رہے ہو تو اپنے خواب بیجو
اگر تم جاگ رہے ہو تو اپنی یادیں بھیجو
لڑکا: باتھ روم بیٹھا ہو کیا بھیجو
😂😂😂😂
ایک آدمی کپڑے کے تھان آسمان کی طرف پھینک رہا تھا کسی نے پوچھا کیا کر رہے ہو؟
آدمی بولا: اباجی کہتے تھے جوڑے آسمان پر بنتے ہیں اور میں بھی اپنا جوڑا سلوانا ہے
ہم جانے والے کو صرف ایک واسطہ دیتے ہیں ۔
جناب جاتے ہوے دروازا ٹھیک سے بند کرکے جانا
موسم تبدیل ہو رہا ہے احتیاط کریں 🥰 ٹھنڈا پانی نہ پئیں 🥛
رات کو کمبل اوڑھیں، نمونے آپ پہلے ہی ہیں
😜کہیں نمونیا نہ ہو جائے 😂😂😂😂😂✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain