Damadam.pk
XtyLish_NabEeL's posts | Damadam

XtyLish_NabEeL's posts:

XtyLish_NabEeL
 

کسی لڑکی کے کمینٹ
میں گھس کے دھڑا دھڑ reply کرنے سے گھر نہیں بستے😝😂
سونے دا ریٹ v چیک کرو،😜🤣🤣

XtyLish_NabEeL
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂

XtyLish_NabEeL
 

تمہیں پتا ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں
وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم🖤
#____*😊

XtyLish_NabEeL
 

سو بار اک گلی میں مجھے لے گیا یہ وہم
کھڑکی سے کوئی مصلحتاً جھانکتی نہ ہو🖤
#___😘

XtyLish_NabEeL
 

Aj Insha Allah Qalandr Or Rana Ki Jeet Hogi Pakistan Ki Jeet Hogi.x4.x4 Hurrrrrr

XtyLish_NabEeL
 

فضائے خوف میں بھی اتنی جرأت کر رہے ہیں
وبا کے موسموں میں ہم محبت کر رہے ہیں 🥰
#______

XtyLish_NabEeL
 

بچھڑنا کوٸی آسان نہیں تھا💔
میں___سچ میں رو پڑا تھا😥
#_____inoxent😘

XtyLish_NabEeL
 

کیا ہماری Friendship ہو سکتی ہے
آپکا پہلا Emoji 😝 جواب ہوگا

XtyLish_NabEeL
 

جو سینگل ہے وہ کمینٹ کرے
تاکہ میرے دل کو تسلی مل جاۓ
😝😜😂

XtyLish_NabEeL
 

تم جو کہتی ہو بہت برا ہوں میں۔۔۔
آپ فوت ہو کر فرشتوں کے پاس چلی جاو فر😒

XtyLish_NabEeL
 

آنکھیں لفظوں سے لاجواب نہیں ہوتی
آپ آنکھیں ملائیے آنکھیں چرائیے مت🖤

XtyLish_NabEeL
 

ماسک لگائیں ،دِل نہیں😎

XtyLish_NabEeL
 

بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے

XtyLish_NabEeL
 

ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ

XtyLish_NabEeL
 

HeY! DrOp YoUr CaSt"🙂💖
Mine: #Sheikh. 🥀
Same waLy chol Mol KR ly😂😂

XtyLish_NabEeL
 

" بھروسہ نا توڑنا میرا باقی ہر بات محترمہ آنکھوں پہ "♥⁩🌸✌
#

XtyLish_NabEeL
 

🤔🤔تم بد لو تو مجبوریاں🍉🍉
💘💘ھم بد لے تو بے۔ وفا🤣🤣🤣

XtyLish_NabEeL
 

.q3 all

XtyLish_NabEeL
 

اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔

XtyLish_NabEeL
 

☺️جھوٹ نہیں بولنا🙄
موبائل کی سکرین
پہ کس کی تصویر لگائی ہوئی ہے.
🤔😁🤦