میری انگلی پکڑ لینا_______ مجھے تنہا نہیں کرنا۔ یہ دنیا ایک میلہ ھے , تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں.
تمہارے گاؤں کی مٹی لگی ہے پیروں کو, ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہیں
" تقدیر نے جیسے چاہا ویسے بن گئے ہم..!! " بہت سمبھل کے چلے پهر بھی پهسل گئے ہم..!! " کسی نے بھروسا توڑا کسی نے دل..!! " اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گئے ہم.!
سنو ۔۔۔۔۔❓❗ ہم ایک ہی محبوب رکھتے ہیں ساقی اوروں کی طرح ہم ہر کسی سے دل لگی کیا نہیں کرتے
دنیا کو آگ لگانے کی ضرورت نہیں ""جانی"" تو میرے ساتھ چل آگ خو بخود لگ جائے گی😛😛😜😜
میرے الفاظ کو اتنی شدت سے نہ پڑھا کرو... کچھ یاد رہ گیا تو ،، مجھے بھول نہ پاؤ گے.....
👑نہ سر پے #______تاج ہے👑😍🤗 🌹نہ سر #____تاج کا#_____محتاج ہے😎😍 😘ارے اپنا تو ویسے ہی #_____دلوں پے #____راج ہے❤
میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ.. یہ کمینے، مطلبی، اناہ پرست لوگ..
کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا۔
درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں
سچا پیار تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طرف سے ہوتا ہے جو دونوں طرف سے ہو ۔۔۔۔۔۔۔اسے قسمت کہتے ہیں
مُجھے معلوم ہے وہ لا حاصل ہے میرے لئے۔۔ اُسے معلوم ہے مُجھے عِشق ہُوا ہے اُس سے۔۔