صرف تیری چپ نے میرے گال گیلے کر دیئے
میں تو وہ ہوں جو کسی کی موت پر روتا نہ تھا
تہزیب حافی💕
رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں
میرے مر جانے کی وہ سن کے خبر اے غالب!
گھر سے روتے ہوئے، بن زلف سنوارے نکلے....
Zakhm Mera Hai Dard Mujhko Hota Hai..
Is Zamane Me Kon Kis Ka Hota Hai..
Unhe Neend Nahi Aati Jo Mohabbat Karte Hain..
Aur
Jo Dil Ko Todte Hain Wahi Chain Se Soota Hai..!
نہ لحاظ کر، نہ خیال رکھ ، نہ سوال پڑھ ، نہ جواب سن
مری یاد اپنے گمان سے ---- ترے بس میں ھے تو نکال دے!
نہ وہ آئے کہ راحت ھونہ موت آئے کہ فرصت ھو
پڑا ھے دل کشمکش میں نہ غم نکلے نہ دم نکلے
جب لوگ عروج پاتے ہیں
تو اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
کتنے کم ظرف ہیں یہ غبارے
چند پھوکوں سے پھول جاتے ہیں
Mujhy ek help chayie yrr na he pic profile pe lag rahi he na he select ho rahi he na he share ho rahi he koi help to karo btao Kia karun Jo pic profile pe lagaye or share ho plz help me
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو۔۔
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو۔۔
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
اب بھی قبول نہ ہو تو قسمت کی بات ہے صاحب ۔۔۔۔۔۔
آمین کہہ رہے ہیں وہ میری دعا کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺤﺒّﺖ ﻣِﯿﮟ ﮨﻢ __ ، ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ..
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ___ ، ﺗﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﮯ
💔💔💔
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺤﺒّﺖ ﻣِﯿﮟ ﮨﻢ __ ، ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ..
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ___ ، ﺗﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﮯ
💔💔💔
بیوی : اجی سنتے ہو؟؟ سردی سے میری ناک بند ہو گئی ہے😐😐😔
شوہر : یہ سردی کا اثر تمہاری زبان پہ کیوں نہی ہوتا۔۔۔🙄
( نوٹ )
شوہر گھر سے فرار ہے
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain