جوانی اتنی صاف رکھو کہ
بیٹی ہو پچھتاوا نہ ہو ! 💗
آپ کے من پسند شخص کی باتوں اور لہجے میں اتنی محبت تو ہونی ہی چاہیے کہ کال بند کرنے کے بعد بھی بہت سے پل مسکراتے ہوئے گزر جائیں
❤️💯
اگر پہلی اولاد بیٹی ہو تو اگلی اولاد کی تربیت کرنے کے لیے دو مائیں ہوجاتی ہیں ☺️🖤
جب کبھی حیاکا ذکر ہوتو ہمارے معاشرے میں ہر ایک کے ذہن میں عورت کی ہی ذات آتی ہے
جب کہ حیادار ہونا مرد پہ بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا کہ عورت پر!✨💯💙
مرد کو صرف ایک عورت چاہیے۔
جس سے وہ محبت کرے جو اس کے دل کا سکون ہو
اور آخر میں بس رومانس۔
عورت کو صرف مرد نہیں
بلکہ سکیورٹی گھر، عزت، مقام
اور پھر اُس کے بعد محبت اور رومانس چاہیے۔
فرق صرف اتنا ہے:
مرد سادہ چاہت رکھتا ہے
عورت مکمل زندگی مانگتی ہے۔ ❤️💯
عورت کو اگر یقین ہو جائے کہ آپ سے اس کی عزت محفوظ ہے تو آپ کے لیے اپنی جان بھی دے سکتی ہے ❤️💯
تمھاری ماں کو تمہارا دل بنانے کے لئے 9 مہینے لگے !
کسی کو بھی اِس بات کی اجازت مت دو کہ وہ اُسے 9 سیکنڈ میں توڑ دے"🥀🙂
تم اس قابل ہو کہ تمہیں دل سے چاہا جائے جیسے تم کوئی معجزہ ہو 🌸❤
اور پھر ہم جیسوں پر محبت کے تجربے ہوتے ہیں ،ہم سے محبتیں نہیں کی جاتی 🥀💔
پیسہ آج کی ضرورت ہے پیارے ،پیسہ کماؤ تمہارے پاؤں وہ بھی چاٹے گے جو کبھی مخالف تھے آپ کے ❤️
پیسہ دیکھ کر صرف طوائف عزت نہیں کرتی کچھ لوگ اپنی بیٹی تک دے دیتے ہیں 🥀💔
مرد کا عشق عورت کی محبت سے کئی گنا مضبوط ہوتا ہے۔ عورت محبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن مرد اگر عشق کر لے تو وہ اس عورت کو کبھی کسی دوسرے مرد کے لئے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اسکی انا برداشت نہیں کرتی
مگر بہت مشکل سے ہزاروں میں سے کسی ایک مرد کو عشق ہوتا ہے ...!!
😌💯
میری امی نے مجھے سکھایا ہے
کہ دل چاہے کسی سے کتنا مرضی خفا ہو جائے تم خاموش ہو جانا مگر بے ادبی نہ کرنا
😌
ایک دفعہ اُس نے کہا تھا کہ "
" لاحاصل ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے "
یہ اُس کے الفاظ مجھے تِیر کی طرح چبھتے تھے کیوں
اُس کو پانے کی طلب بہت ذیادہ تھی ؟؟
آج جب وہ نہیں ہے ، نہ اُس کا ذِکر ہے ، لیکن اس
کے ہونے کا احساس میرے اندر موجود ہے! اور قبر
تک رہے گا ؟ تو اب سوچتا ہوں کہ وہ سہی کہتی تھی۔۔
" لاحاصل واقعے خوبصورت ہوتا ہے"❤️🩹🖤
نبھانے کی چاہت اگر دونوں طرف سے ہو تو کوئی بھی رشتہ ناکام نہیں ہوتا 💯
کچھ مرد ایسے ہوتے رشتہ ختم ہونے پر عورت کا بیکگراؤنڈ اچھالتے پھرتے بیچاری شکلوں میں، اور اگر رشتہ ختم ہونے کے بعد بھی عورت عزت محفوظ رہے تو سمجھو کسی نسلی مرد سے پالا پڑا تھا 🥀
مرد میں مردانگی کی جتنی طاقت ہوتی ہے
اْس سے دوگنی طاقت عورت کی برداشت میں ہوتی ہے یہ فطری اور قدرتی عمل ہے.👍💯
شکر کرتے رہو، نعمتیں تم پر قائم رہیں گی!
شوہر کو خوش کرنے کے لیے خوبصورتی کی ضرورت نہیں،
زبان سے بحث بند کرو، اور شوہر کی بات مان لو،
بس اتنا ہی کافی ہے۔
" زندگی میں دو ہی دُکھ ہوتے ہیں ، پہلا یہ کہ ؛ جو تُم چاہو وہ نہ مِلے اور دُوسرا جو تُم چاہو وہ وقت گُزرنے کے بعد مل جائے! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain