ایران نے ثابت کر دیا
سپر پاور ہونا ضروری نہیں
غیرت مند ہونا ضروری ہے🌹☝️
مرد بہت وفادار ہوتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ عورت عزت اور قدر کرنے والی ہو 🤎
اَلرِجِالُ قَوّٰمُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ
مرد عورتوں کے نگران ہیں>>🌻💗
قدرت کے بعد یہ اختیار صرف مرد کو ہے
کہ وہ جتنا چاہے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے۔۔۔۔ 🖤💯
جو محبت عزت دے کر سکھائی جاتی ہے
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے 🤎
پسندیدہ مرد جیسا بھی ہو اس کے علاوہ کوئی اور اچھا نہیں لگتا.❤️🌸
"پیچھے بھاگنے سے ذلت ملتی ہے لوگ نہیں"
❤️
کچھ مرد عورتوں کو اپنی محبت سے یہ سکھاتے ہیں
کہ ہر مرد بھی ایک جیسا نہیں ہوتا 🤎
جسمانی تعلق بنیں گے یا نہیں، یہ فیصلہ عورت کا ہوتا ہے،
کیونکہ وہ اپنے جسم کی حفاظت کرنے والی ہوتی ہے۔
وہی طے کرتی ہے کہ
کب،
کیسے،
اور کس کے ساتھ وہ اپنا آپ بانٹے گی۔
یہ اُس کی آزادی ہے،
اُس کی مرضی ہے ........ !
لیکن تعلق کے بعد کیا بچے گا —
یہ مرد طے کرتا ہے۔
کیونکہ اب بات صرف جسم کی نہیں،
روح کی بھی ہوتی ہے۔
اگر وہ چاہے تو اس تعلق کو محبت، ذمہ داری اور عزت میں بدل سکتا ہے….....
یا پھر اسے صرف ایک لمحے کی ہوس سمجھ کر بھلا سکتا ہے۔
یہیں سے طے ہوتا ہے
کہ یہ رشتہ محبت کہلائے گا یا ایک غلطی ....... !🖤
حالات جیسے بھی ہوں اگر ہمسفر نسلی ہو تو خوشیاں غربت میں بھی رقص کرتی ہیں 🌸
بہت خوش قسمت ہوتی ہے وہ لڑکیاں
جو باپ کے بعد شوہر کی لاڈلی ہوتی ہیں🤎
بہترین مرد وہ ہےجو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیرمردوں سے نہ کرے ❤️🩹🌸
Eid Mubarak To All Muslims ❤️
مرد اگر عزت کرتا ہے تو سمجھیں وہ محبت کرتا ہے 🤎
عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو 🤎
چھونا پیار نہیں ہوتا محسوس کرنا پیار ہوتا ہے ساتھ گھومنا پیار نہیں ہوتا عزت اور خیال رکھنا نکاح کرنا پیار ہوتا ہے 🤎
بیوی اگر وفادار ہو اور کہے اگر تم مرد ہو تو مجھے طلاق دو تو میرے خیال سے مرد کو مردانگی چھوڑدینی چاہیے 💯🙂
محبوب تو سب بناتے ہیں مگر سنو، تم محرم بن کر میرے نکاح میں آجانا 🤎
بہن آپ کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ آپکا دمادم ہسبینڈ کبھی رئیل لائف میں آپکو نہیں اپنائے گا۔
مرد نے ہمیشہ اُس عورت سے محبت کی ہے جو معاشرے کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتی ہے ۔
لیکن شادی وہ اُسی سے کرتا ہے جو اُن اصولوں کی پاسداری کرے۔ ❤️🩹💯
میری محبت کا تقاضا ہے کہ میرا پسندیدہ شخص کسی اور کی بات پر مسکرائے بھی نا 🤎
آپ کی عام زندگی اس وقت کسی کی سب سے بڑی خواہش ہو سکتی ہے۔!❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain