Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کے لباس میں دوپٹہ نہ ہو تو لباس کتنا ہی خوبصورت کیوں نا ہو اُدھورا لگتا ہے !♥️🌸🙌🫀

XtylisH_KhaN_@
 

جن گھروں میں عورتیں فیصلے کرتی ہیں، وہاں بھائی بھائی سے چھپ کر ملتے ہیں اور مدد کرتے ہیں کہ کہیں بیوی یا بچے ناراض نہ ہو جائیں۔"💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

*عورت تب تک اپنی خوبصورتی سے واقف نہیں ہوتی*
*جب تک ایک چاہنے والا مرد اس کو احساس نہ دلادے ️*❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ بے وفا نہیں تھی
اسے بیٹی ہونے کا فرض بھی نبھانا تھا.❤️💫

XtylisH_KhaN_@
 

یہ بھی اذیت ہے کہ مجھے لہجے سمجھ آ جاتے ہیں۔ 🥀🫥

XtylisH_KhaN_@
 

ہر "ماں" چاہتی ہےکہ اس کی "طلاق یافتہ بیٹی" کا نکاح ہو جائے۔
لیکن کوئی `"ماں"` یہ نہیں چاہتی کہ اس کے `"بیٹے کا نکاح طلاق یافتہ"` لڑکی سے ہو جائے....💔💔😢

XtylisH_KhaN_@
 

میں نے بندوق، گلاب اور ایک جوان عورت کی ہنسی کو ہمیشہ مقدس سمجھا ہے۔۔۔ 🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

ہر وہ شخص امیر ہے جس کے پاس اپنے پسندیدہ شخص کی وفا ہے 🖤🌸

XtylisH_KhaN_@
 

جب آزادی کا وقت قریب آیا تو پنجرے سے محبت ہو گئی 🖤💯

XtylisH_KhaN_@
 

اُداسیاں ہمیشہ احساس کرنے والوں کے حصے میں آتی ہیں.🖤🌸

XtylisH_KhaN_@
 

محبوب عورت کے ساتھ کبھی بھی سختی مت کرو، سوائے اُسے گلے لگانے کے۔ ❤🌸

XtylisH_KhaN_@
 

دنیا کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ آپ والدین کا دل جیت سکیں ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

عزتِ نفس کا تقاضا ہے، جو نظر انداز کرے اُسے نظر آنا چھوڑ دیں 🖤🦋

XtylisH_KhaN_@
 

چاہے تمہاری زندگی کتنی ہی اچھی ہو یا بری، ہر صبح اٹھو اور شکر ادا کرو کہ تمہیں اب بھی ایک زندگی حاصل ہے۔" زندگی میں مشکلات ہوں یا خوشیاں، دونوں صورتوں میں زندگی کا جاری رہنا ہی ایک بڑی نعمت ہے۔ ہر دن جو ہمیں ملتا ہے، وہ ایک نیا موقع ہوتا ہے—نئے آغاز، تبدیلی یا بہتر فیصلے کے لیے۔ شکرگزاری کا جذبہ ہمیں منفی سوچ سے نکال کر مثبت رویے کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ قول ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ہم ہر دن کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں، کیونکہ کچھ لوگوں کو وہ دن نصیب نہیں ہوتا۔
❤️

XtylisH_KhaN_@
 

کمانے والی عورتیں نفسیاتی طور پر مرد بن جاتی ہیں 👀💯

XtylisH_KhaN_@
 

مرد صرف عزت دیتا ہوا اچھا لگتا ہے
یہ بنگلہ گاڑی عورت کا نصیب ہے.💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

کبھی ایسے شخص کو چیلنج مت کرو جو اپنی تنہائی سے صلح کر چکا ہو اور جسے اکیلا ہونے کی پرواہ نہ ہو کیونکہ تم ہمیشہ ہار جاؤ گے۔ ✌🏻💯

XtylisH_KhaN_@
 

میری خواہش ہے کہ تمھیں اس بات سے شناسائی ہوجائے کہ تم میری روح کا آخری خواب رہے ہو-💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

ہم جیسے حساس لوگ دوسروں کا دل رکھتے رکھتے اپنا دل کب مردہ کر دیتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا 🙂

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کو چھوڑنے سے بہتر ہے تم اس کو سکھاؤ کہ تمہیں کیسا مرد پسند ہے اسے بتاؤ کہ مجھے تمہاری طرف سے دی ہوئی عزت پسند ہے، اسے بتاؤ کہ میں تمہاری دولت یہ نہیں مرتی اسے بتاؤ کہ وہ غصے میں بھی لفظوں کا خیال رکھے اگر اس کے باوجود بھی وہ مرد خود کو نہیں بدلتا تو تم پر فرض ہے کہ تم اپنا راستہ بدل لو..!🌹❤️🥀