میں نے کئی مردوں کو اولاد نہ ہونے پر دوسری شادی کرتے دیکھا ہے، مگر کبھی یہ نہیں سنا کہ کسی عورت نے بچوں کے لیے دوسری شادی کی ہو۔ اگر اُس کا شوہر باپ نہ بھی بن سکتا ہو، تو وہ بغیر اولاد کے ہنسی خوشی زندگی گزار لیتی ہے۔ مگر مرد کبھی ایسا نہیں کرتا، جیسے ہی اُسے معلوم ہوتا ہے کہ اُس کی بیوی ماں بننے کی صلاحیت نہیں رکھتی، وہ فوراً دوسری شادی کی تیاریوں میں لگ جاتا ہے________🙂
مردوں کو نامرد ہونے کے شبہہ میں ڈال کر حکیموں کے پاس لوٹنے کے اتنے طریقے نہیں ہیں جتنے طریقے نامردی سے ڈرا کر مردوں کا استعمال کرنے کے عورتوں کے پاس ہیں ۔
وہ نامرد ہے جو عورت کی عزت نہیں کرتا
وہ نامرد ہے جو عورت پر سختی کرے
وہ نامرد ہے جو عورت کے ناز نخرے نہ اٹھائے
وہ نامرد ہے جو غیرت کے نام پر عورت کو روک ٹوک کرے
وہ نا مرد ہے جو عورت کے خرچے نہ اٹھائے
عورت کے آگے یوں نہ جھکے تو فلاں اصلی مرد نہیں اور ٹمکاں اصلی مرد نہیں
بس یار ہم نا مرد ہی ٹھیک ہیں اگر عورتوں کو بدمعاشی ،بے حیائی حدود کی تجاوزات سے روکنے کا نام نا مردی ہے تو ۔
چاہے عورت کے پاس کوئی وصف نہ ہو تو بغیر وصف کے کیوں ہم عزت دیں ؟ کیوں فیمنسٹ کی ہاں میں ہاں ڈالیں 😑💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain