I aM bAcK kOi welCoMe kRy gA kiA 🖤🙃
Asslam O Alaikum
I am bAckk
weLcoMe Ni kAro gY 🤓❤️🙂
FoLLow me Tik Tok 🤩🤗🥀
@stylish_ArsLan🥀
اُس کو شکوہ ہے میری قلتِ گویائی کا
جس نے پوچھا ہی نہیں مجھ سے کبھی! ’’کیسے ہو؟‘‘
_ " تمہیں پتہ ہے کہ سب سے بڑا افسوس کیا ہے میرے لئے؟؟
تمہاری وجہ سے میں اپنے خدا سے دور ہو گئ 💔🙃 "۔
دِل وِچ پِیڑاں " ھِجر " دِیاں
" دِید " دَا مَرھم ، لَا وے اَڑیا 😔😔💔✌
" From,
You understand me the most.
To,
You have no clue how I feel.
-Lack of communication Kills." //
❤️
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺎﺭﮮ
ﺭﻧﮓ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﮬﻮﮐﮯ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ..😢
ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ..😔
ﺣﯿﺎ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ..☺️
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ..😍
ﺷﺮﻡ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ..🙈
ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ...!!💝
A R S L♥
گناہگار ہوں گناہگاروں سے ہے واسطہ میرا._💯✔
پر ہیزگاروں سے اکثر میں پرہیز کرتی ہوں...🔥❤
A R S L ♥
پوسٹ پر نہیں آؤ گے 🙄
تو جان پہچان کیسے ہوگی 🤣🤨🤔❤
A R S L ♥
"_ یہ آگے سے تھوڑا لیفٹ ہوکے
سیدھا بھاڑ میں جاوُ سب _"
لاٸک کمینٹ تسی کرنا نہیں ہوندا😒😒😒
#Sory😛😉😂😂
A R S L ♥
What Do You want from me😋❤
1 : Instagram 🥀
2 : Poetry 🔥
3 : Facebook id😛
4 : My Picture 🙂
5 roposal🖤
6 : Friendship 🌹
7 : Inbox you🥀
8 : Whatsapp 💖
9 : Friend request😊...
جو لوگ بیوی کو مصیبت سمجتے ہیں ان کو بتانا چاہوں گی کہ
یہ مصیبت خود چل کر نہیں آ گئی تھی آپ خود گئے تھے توتیاں واجے لے کے انکو لینے😂😂
A r s l ♥
تین،چار گالیاں آتی ہیں مجھے
ہزاروں مستحق ہیں کیا کروں😂😂😂
#A r s l ♥ 👻
*کبھی جو غورسے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم........💦〽*
کہ ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے...........
🔥🍷#_____A r s l♥
پھپھو: پڑھائی کیسی چل رہی ہے
میں:پڑھائی کی ٹانگ میں درد ہے چل ہی نہیں رہی
😜😁
#-♥A r s l♥-
محبت کا شوق نہ رکھیئے____صاحب
اس میں سانس آتی نہیں اور جان جاتی نہیں💔🔥
#-♥Arsl♥-
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﻣﺰﺍﻕ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﺮﯾﮟ
ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ہے
*جو آنکھوں کو بھلے دکھتے ھیــــں ... وہ دلوں کیلئے زھر قاتل بھی ثابت ھو سکتے ھیــــں ... لہذا روح کی غذا بنانے سے پہلے اجزاء کی جانچ ضرور کریں ......!!!*💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain