🙃 میں تو ٹھہرہ حیا دار زمانے کا گنہگار لڑکا
😊 پرہیز گاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجئے
🥀 P A گ A ل 🔥
فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں
🙂💔 بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے"
🙂💔 "وہ مجھے کیسے سمجھے گی
😊🖤 میں پاگل سا لڑکا,وہ بڑی سیانی"
🥀 P A گ A ل 🔥
😞"
وہ تنگ آ گئی تھی مُجھ سے ، پھر یُوں ہُوا
کہ ؛ میں نے اُسے تنگ کرنا ہی چھوڑ دِیا! ۔ " 💔🙂
🌸🌍🔐♥️
ناک اور پگڑیاں تو اونچی رہ جاتی ہیں
بنتِ حوا کے جذبات کا اگرچہ جنازہ نکل جاتا ہے 💔🔥
🥀 P A گ A ل 🙂
سادگی پر فتوے سبھی دیتے ہیں 🌚
مگر مرتے سب چہروں پر ہیں 🍂✨
🥀 P A گ A ل 🔥
اور تم مجھے اپنا بنانے کی کوشش توکر کے دیکھو ✨
❤️ لوگ تمہارا نصیب پانے کی آرزو کرینگے
🥀 P A گ A ل 🔥
میں انا پرست لڑکا ہوں غصّہ بھی ان پر کرتا
💔🙂 ہوں جنہیں اس قابل سمجھتا ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 پاس رہ کربھی اناٸیں ایک جیسی ہیں
💯 تکلف وہ نہیں کرتے مخاطب ہم نہیں کرتے
🥀 P A گ A ل 🔥
وہ پھول لے کر آئیں گے... 🙂
ہاۓ وہ ڈھونڈیں گے قبر میری... 💔
🥀 P A گ A ل 🔥
زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے کہ
اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہو جائیں
🥀 P A گ A ل 🔥
ہم کسی اور کے واسطے کہاں ہوں گے دلچسپ
ہم تو خود اپنے آپ سے اُکتائے ہوئے لوگ ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 ایک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد
🙂 میں نے چن چن کے تعلق ختم کیئے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂" ہم صرف اچھے دوست ہیں کُچھ ایسی
💔 بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں !
🥀 P A گ A ل 🔥
😇 یاد رکھے گا زمانہ ہم کو
😏 جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
✌🏻 سادگی میں رہنا اچھا لگتا ہے
🙂 چرچوں کا کوئی خاص شوق نہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
🍀🙂 ہم سے _ بات کیجیے
💔 ہمارے آخری دن ہیں"!
🥀 P A گ A ل 🔥
وقت تو آنے دو یہ سب کہیں گے
کہ وہ ہمارا فلاں لگتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
کبھی کبھی راستوں کو نہیں
بلکہ خود کو بدلنا ہی بہتر ہوتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ہم ہو گے پاگل تیرے لیے
💔 اور تو نے ہی ہمیں پاگل بنا دیا
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain