Damadam.pk
Xtylish.Bangash's posts | Damadam

Xtylish.Bangash's posts:

Xtylish.Bangash
 

American🇱🇷= Can you please stop talking?😐
Pakistani🇵🇰= ponki ja, hor ponk , uchi uchi ponk😂🤣😂

Xtylish.Bangash
 

پڑھو 😁😁
ب : باندریاں🐒پ : پاگل 😴 ت : تسی🙈 س : ساریاں😁
ل : لڑکیاں 😂
شاباش😂🤣😂

Xtylish.Bangash
 

خوبصورت لوگ مصروف کیوں ہوتے ہیں___آپ سوچیں🤔😁
میں ذرا مصروف ہوں🙈😇
😋

Xtylish.Bangash
 

میں محبت میں مجبور ہونے والوں میں سے نہیں ہوں۔۔۔!
میں کسی مجبوری کا بہانہ بنا کر کسی کو محبت میں ادھورا چھوڑ کر زندہ مار دینے کے حق میں نہیں ہوں۔۔۔!!
میں عشق میں سزا یافتہ لڑکا ہوں تمہارے بغیر اپنا بالکل خیال نہیں رکھتا میں خود کے حق میں بہت ظالم اوربے حد برا لڑکا ہوں💔💯
🖤🥀

Xtylish.Bangash
 

دھوکا کھا کر 😢
کون سی بوتل پینی چاہیے 🙆😭
✌️😆

Xtylish.Bangash
 

کونسی ریاست سے تعلق رکھتے ھو?
منگنستان💍
شادیستان 👪
سنگلستان 🛌
Me 3 😑 and you ?

Xtylish.Bangash
 

کل میں نے مرغی کھائی تھی
آ ج مرغا کھا لیا
پتہ ھے کیوں؟😒
سوچا میری جوڑی تو پتہ نہی کب بنے؟😂انکی تو بنا دوں

Xtylish.Bangash
 

عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے ؟
وہ تو عورتیں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں🙈😂🤣😁

Xtylish.Bangash
 

ایک غزل #__دمادم کی عوام کے لیے😂😂
#_خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی #_غزل ختم!!!😂🤣
#اچھا__دوسری__غزل
چاہیں گے #_تمھیں دل و جان سے ہم
تیری #_قسم یہ غزل بھی ختم!!! 🤣🤣
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
#_تمھارے ہیں اور سدا #_تمھارے ہی رہیں گے #_صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.
😂 🤣😎😎😛😛🤪🤪

Xtylish.Bangash
 

جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے
وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں؟
😀😀😀😂😂😜😜

Xtylish.Bangash
 

Happy Birthday!.g4.g4.g4 My dear sister😍 😘Nice_people786😘 you are successful in every place of life,🤗 do not pass through difficulties,😁 God gives you a long life,🙈 you smile all the smiles.😋 You do not even stop your laughter.😂🤣😂 People understand you crazy.😂🤣😂 I have not get the cake🎂 but still happy.
Enjoy your birthday 🎉🎊🎇
From Captain👮🏻♂️
🔥Hadii BanGasH🔥

Xtylish.Bangash
 

ﺁﺝ ﺷﺎﻋﺮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻓﻨﯽ ﻣﻮﮈ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ .. ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ .. ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ
😂

Xtylish.Bangash
 

مُرشد محبتوں میں شادیاں کہا ہوتی ہیں💔
مُرشد
محبتوں میں جنازے اٹھائے جاتے ہیں💔
captain👮

Xtylish.Bangash
 

ہم ______طوفان ______ ہیں😌
جب طوفان آتے ہیں تو شاپر ار جاتے ہی😂

Xtylish.Bangash
 

�جنرل نالج کا سوال🤔
وقاص کے پاس 5000 روپے تھے iqra
نےمسکرا کر دیکھا
تو وقاص کے پاس باقی کتنےپیسےبچے؟😒😂😂🤣
𝑪𝒂𝒑𝒕𝒂𝒊𝒏👮

Xtylish.Bangash
 

ایسے بنا کے دیکھاو ذرا
👲🏽
👚
🥂

Xtylish.Bangash
 

ایک فوجی چھٹی آیا تو لاک ڈاون کا اعلان ہو گ
ایس ایم نے کہا تم گھر میں ہی رہو جب لاک ڈاون ختم ہوگا اس وقت آجانا میں خود چھٹی پر ہوں
20 دن بعد اس نے ایس ایم صاحب کو کال کی
سر ۔۔اگر ممکن ہو تو کوٸی گاڑی بھجوا دیں یا میں سپیشل بکنگ کروا کر خود یونٹ آجاتا ہوں
ایس ایم۔۔بیٹا تمیں گھر میں کیا مسلہ ہے تنخواہ بھی مل رہی ہے اور میں نے سی او صاحب سے بات کی ہے ہم یونٹ کے سب شادی شدہ حضرات کو راشن بھی دیں گے آپ کو راشن بھیج دیا جاۓ گا اپ گھر میں ہی سکون کرو
سپاہی نے کہا سر ۔۔میری بیوی نے مجھ سے سارے گھر کے برتن دھلائے سارے پرانے کپڑے کمبل چادریں پردے دھلوالیئے سارے گھر کے جالے صاف کروا لئے سارا گھر پینٹ کروا لیا ابھی گوبھی بنا رہا ہوں
اپ بتاٸیں سر میں یونٹ نا آو تو اور کہاں جاوں
ایس ایم صاحب اچھا ٹھیک ہے میں پتیلا دھو کر بعد میں بات کرتا ہوں😂🤣😂🤣😂

Xtylish.Bangash
 

دو عربی ایک دوسرےکو گالیاں دے رھے تھے😲
قریب سے گل خان گزرا اور بولا 😴
قاری صاحب! ھمیں بھی ان دعاؤں میں یاد رکھنا😜😃😂😂😛😛🙈🙊😂😂.....­..................
کیپٹن👮🏻♂️

Xtylish.Bangash
 

بابا جی کہتے ھیں ۔۔۔🙃
ڈون کا انتظار تو گیارہ کالج کی لڑکیاں کرتی ھیں
پر ڈون کا آنا مشکل نھیں بلکہ نا ممکن ھے کیوں کہ ڈون میٹرک میں فیل ہوا ھے 😂😊😬...........
کیپٹن👮🏻♂️

Xtylish.Bangash
 

لڑکیو آجاؤ میں آپکو پشتو سکھاتا ہوں بولو🙈 👇
😂
زہ تا سرہ مینہ کوم 😍😁