Damadam.pk
Xtylish.Bangash's posts | Damadam

Xtylish.Bangash's posts:

Xtylish.Bangash
 

😊😊8 حیرت انگیز باتیں 😎😎
1.امریکہ میں %95 لوگ دودھ نہیں پیتے۔
2.اٹلی میں اب تک جُڑواں بچے پیدا نہیں ہوئے۔
3.سانپ کو اگر ہوا میں پھینکا جاے تو 10 منٹ تک ہوا میں اُڑے گا۔
4.نیپال میں انسان شیروں کے ساتھ سوتے ہیں۔
5.زیبرا ZEBRA کا دل نہیں ہوتا۔
6.بندر چائنیز CHINESE زبان سمجھ سکتا ہے۔
7.ہاتھی کی دُم کے ایک بال سے ایک وقت میں تین موبائل کی بیٹریاں چارج ہو سکتی ہیں۔
8.یہ سب باتیں سرا سر غلط ہیں
فارغ تھا توسوچا آپ لوگوں کا تهوڑا بیڑا غرق کر دوں😂😁😜
نوٹ..
غور سے پڑھنے کے لیے شکریہ .
👆🙄🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Xtylish.Bangash
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اچھا کچھ لڑکیاں اتنی دبلی پتلی ہوتی ہیں کہ شناختی کارڑ پر یوں لکھنا پڑ جاتا ہے.... 😬
#گردن کے اوپر منہ کا نشان... 🤐
پُھوکنی کے منہ والی لڑکیاں بھی لڑکوں پر لطیفے بناتی ہیں😂
ٹھیک بولا نہ لڑکووووو....😅
سڑو کُڑیو سڑو😎
لڑکیاں بھوکی رہ سکتی ہیں
پیاسی رہ سکتی ہیں
پر چپ نہیں رہ سکتی
agree?😂
ٹشو پیپر سے دو تین بار ناک
صاف کر کے دوبارہ پرس میں ڈالنے
والی لڑکیاں بھی بوائے فرینڑ ڈھونڈ رہی ہیں
99%لڑکیاں کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتیں
باقی 1 فیصد اگر مان بھی جائیں تو آدھے گھنٹے بعد کہتی ہیں😏 ویسے غلطی تمھاری ہی تھی😘
پاکستان میں دو قسم کی لڑکیاں بہت کم پائی جاتی ہیں
1 چھوٹے ناخون والی😜
2 سفید پاوں والی😝
نوٹ. غصہ کرنے والی لڑکیاں اپنے پاوں کی طرف دیک

Xtylish.Bangash
 

غصے والی لڑکیا یہ پوسٹ نا پڑیں پلیز 🙏
اور غلط کمنٹ بھی نہ کریں پلیز 🙏🙏
لڑکیاں کیا ہے؟✍️پورا پڑھ لو 🙈
کچھ ہینڈل کے منہ😜 والی لڑکیاں بھی بال کھول کر خود کو
کترینہ کیف ۔۔😎 سمجھتی ہے
کچھ لڑکیاں گھر سے. اتنا. بڑا پرس لے کر نکلتی ہیں جیسے کسی کی مرغی اٹھانے جارہی ہوں😂
کچھ کنجوس لڑکیاں👩 صرف نیچے والے ہونٹ💋 پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں🤣
*میں نے سنا ھے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂
لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں
بنانے پلاٶ لگتی ہیں
اور اگر چاول زیادہ گل جاٸیں
تو اس میں مزید پانی
اور دال ڈال کر بولتی ہیں
آج تو میں نے کھچڑی بڑے مزے کی بناٸی ہے 😂
کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو
Next

Xtylish.Bangash
 

میں نے عید کی شاپنگ شروع کردی ہے
🤪🤪
آج جوتے لے آیا ہوں مسجد سے🙈

Xtylish.Bangash
 

آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو، کیونکہ ان کے سیانے بزرگ ہم جیسے لوگ ہوں گے۔
😄🤠😀

Xtylish.Bangash
 

کوئ ہلکا سا پرپوز ہی کردو 🙈
میرا بی پی لو ہو گیا ہے 😝😅

Xtylish.Bangash
 

میری شوخیاں 😜میری مستیاں😍 میری ہر ادا🙈 💃کمال ہے تم جو دیکهو 👀گے کبهی👌 کہو گے ! واللہ 👌بے مثال💞 ہے 😍
ℬ𝒶𝓃𝒢𝒶𝓈ℋ🤓

Jokes image
X  : Kon kon maal hai😂 - 
Xtylish.Bangash
 

لڑکیاں گھر کا جتنا بھی کام کریں امی اُن کی پھر بھی نہیں مانتی 👵
اگر ھم لڑکے بازار سے صرف
دہی
لائیں تو امی کہتی آگیا میرا شیر🐆

Xtylish.Bangash
 

#پاکستانی لڑکیوں کی قومی #دھمکی ....🌚
👈 میرے #رشتے آ رھے ھیں 😂😂

Xtylish.Bangash
 

سارى رات معشوق نال گپ شپ
تے صبح سٹيس :آؤ مدينے چليں🙄🤣

Xtylish.Bangash
 

میرے 26 بچے ہیں 🤧
آپکے کتنے بچے ہیں 😒
۔
۔
۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
روزے 😂😂😂😂

Xtylish.Bangash
 

کر لی افطاری بیٹھ گئے موبائل لے کہ 🙄🙄

Xtylish.Bangash
 

روزے دارو👂🗣️😎😎😎
او بولو تے سہی🧐🧐😅
Zinda he ho na

Xtylish.Bangash
 

فٹے منہ وائرس دا
آج میں ماسک پہن کر جا رہا تھا😂😂
گلی میں ایک آنٹی بولی🙈🙈
شائستہ تم کب آئی سسرال سے😒😒😒

Xtylish.Bangash
 

آپ کے گھر میں افطاری سے 30 منٹ پہلے کس کا میٹر شارٹ ہوتا ہے
😅😂

Xtylish.Bangash
 

آج پیش خدمت ہیں محبوباؤں کی اقسام۔۔ 😁😁
سادی محبوبہ:
سنو! میں آج امی کے ساتھ بازار جاؤں گی تم گلی کے کونے پہ آؤگے نا؟؟ 😂😂
دیہاتی محبوبہ:
اگر مجھ سے سچی محبت کرتے ہو تو چوہدری کے کھیت سے میرے لئے گنے توڑ کر لاؤ۔۔ 😂😂
جھوٹی محبوبہ:
تمہاری قسم کال پر خالہ سے بات کر رہی تھی۔۔۔ 😂😂
کنجوس محبوبہ:
جلدی سے میرے نمبر پر سو کا لوڈ بھیجو نہیں تو میں آج چھت پہ نہیں آؤں گی۔۔
معصوم محبوبہ:
تمہارے ساتھ تو میں پوری زندگی ہنسی خوشی گزار لوں گی۔۔۔ 😍😍
ڈاکٹر محبوبہ:
نمبر کیوں بزی تھا جلدی بتاؤ نہیں تو ایسا چماٹ ماروں گی ساری طبیعت ٹھیک ہو جائے گی۔۔ 😁😁
وکیل محبوبہ:
وکالت کے سال دوئم کی کتاب کے صفحہ نمبر چار سو بتیس میں دئیے گئے ایکٹ کے مطابق محبوب سے لوڈ کروانا قانونی ہے۔۔ 😂😂
جج محبوبہ:
گواہ اور ثبوت لاؤ کہ تم مجھ سے سچی محبت کرتے ہو۔۔ 🙄🙄

Xtylish.Bangash
 

ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺷﺮﺑﺖ بھی ﭘﯽلیا کریں؛
ﺗﺎﮐﮧ ﭨﮭﻮﻧﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ نیچیے اتر ﺟﺎئیں ......
اور پیٹ میں ﻣﺰﯾﺪ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﺭھﮯ-😁
7- کمال درجہ کی چالاکی سےﮐﮭﺠﻮﺭ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯپاس ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ملاتے ﺭﮨﯿﮟ؛ ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﺻﺎﻑ ﺭہے -😂
8-افطار کے آخر میں ایک ہاضمولہ کھانا ہرگز نہ بھولیں؛
اس سے آپکا مٹکاشریف (یعنی معدہ )کھانے کا
بھر پور بوجھ اٹھانے کے قابل ہوجائے گا۔🤣
*اھم ﻧﻮﭦ :* ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺑﭻ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﯽ۔
😝😆😛😅☺
*نوٹ : یہ تمام اصول اپنی ذمہ داری پر اپنائیں اور ڈاکٹر کا ایمرجینسی نمبر محفوظ رکھیں*

Xtylish.Bangash
 

میں ہنس سکتا ہوں🙈
🤣تو پھنس بھی تو سکتا ہوں😝
😒تم ٹرائ تو کرو یار🙈🙈
#__🥀😝

Xtylish.Bangash
 

اپنے سنگل ہونے کا ثبوت دو
اپنے شروع کے پانچ ایموجی کمنٹ کرو
#Mine-🤣🖤😏🙃🙄