Damadam.pk
Xtylish.Prince786's posts | Damadam

Xtylish.Prince786's posts:

Xtylish.Prince786
 

خستہ بدن تھے لیکن نِشاط جُوئ میں
تجھے تلاش کیا تو دل میں بہار پُھوٹی ہے 🖤

کتنی آوازوں کے مابین تھا میں، پر میں نے
اس کی آواز سنی جس نے پکارا بھی نہیں
X  : کتنی آوازوں کے مابین تھا میں، پر میں نے اس کی آواز سنی جس نے پکارا بھی نہیں -