یہ دل دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
☆دوست☆ وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی۔۔۔۔
آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔
ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے
پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے کر لی
Pyar wo hain jisme sachai sath ho,
Saathi ki har baat ka ehsaas ho,
Uski har ada par naaz ho,
Dur rehkar bhi pass hone ka ehsaas ho
یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے
پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے کر لی
کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا
عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے
مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل اور طویل اتنا کہ اس میں دوجہاں کا درد ہے
فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو 😱😱😱😱😱
میں نے دل کے دروازے پے لکھا اندر آنا منع ہے عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں 😂😂😂😂
اے خدا کاش تو نے دل کانچ کے بنائے ہوتے کم سے کم دل توڑنے والے کے ہاتھ میں زخم تو آئے ہوتے
مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے بات ساری سمجھ گئے ہم
نہ ملے گا کچھ دل توڑ کہ تجھے یہ بٹا ہوا ہے پہلے ہی ٹکروں میں
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
وہ ملے گا تو اس سے پوچھوں گی فراز کس کو آباد کیا مجھ کو برباد کرنے کے بعد
Xtylish_Dua
سیکھا دی تمہیں بھی بے وفائی بے درد زمانے نے کہ تم جو سیکھ جاتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو
Xtylish_Dua
تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی 😥😥😥
Xtylish_Dua
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain