Damadam.pk
Xtylish_Dua's posts | Damadam

Xtylish_Dua's posts:

Xtylish_Dua
 

دوستی چیز نہیں جتانے کی __ ہمیں عادت نہیں کسی کو بُھلانے کی ___ ہم اس لئے آپ سے کم بات کرتے ہیں ___ کیوں کے نظر لگ جاتی ہے رِشتوں کو زمانے کی

Xtylish_Dua
 

جسکے لئے سب کچھ لُٹا دیا ہم نے. وہ کہتے ہیں ان کو بھلا دیا ہم نے. گئے تھے ہم ان کے آنسو پوچھنے. الزام دے دیا کے انکو رلا دیا ہم نے. 🌹🌹🌹

Xtylish_Dua
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂

Xtylish_Dua
 

اصل میچنگ تو وکیل کرتے ہیں
سوٹ،شوز اور کرتوت سب کالے۔😂🤣.d1

Xtylish_Dua
 

دوست دوست سے خفا نہیں ہوتا پیار پیار سے جُدا نہیں ہوتا بُھلا دینا میری کچھ کمِیوں کو کیوں کہ انسان کبھی خدا نہیں ہوتا 💙💚

Xtylish_Dua
 

: یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔 تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں..

Xtylish_Dua
 

دوست دوست سے خفا نہیں ہوتا پیار پیار سے جُدا نہیں ہوتا بُھلا دینا میری کچھ کمِیوں کو کیوں کہ انسان کبھی خدا نہیں ہوتا 💙💚

Xtylish_Dua
 

زندگی آج کل کُچھ ایسی اُداس رھتی ھے ...! ♡ ♡ ♡ جیسے سمندر کے دل میں پیاس رھتی ھے ..! ♡ ♡ ♡ جانے کیوں وھی لوگ ھو جاتے ھیں دور .! ♡ ♡ ♡ ♡ ہر پل جن سے مِلنے کی آس رھتی ھے .! ♡ ♡ ♡ ♡ ♡Dua.m5

Xtylish_Dua
 

Phle log Hmra Style Copy Karty Thyy.a5 Ab Pic Post Be Copy Karty Hain Shame On U Begert LoGo.d1

Xtylish_Dua
 

Dost hmm khud banaty hain😎 dushman personality deak kar Ban Jaty Hain.c2

Xtylish_Dua
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے😋
گائے کو انگلش میں Elephant کہتے ہیں😃🤣

Xtylish_Dua
 

جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄

X  : Chor dia us rasty par jana jis rasty main tum na aty the.m1 - 
X  : Tre Nam Par jena Ha Tre Nam Par Marna Ha.m5 - 
Xtylish_Dua
 

ایک موٹے آدمی کو ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ گھڑ سواری کیا کرو۔ چند دن بعد ڈاکٹر نے مریض سے پوچھا کہیے کچھ دبلے ہوئے؟ موٹے نے جواب دیا: میں تو نہیں البتہ گھوڑا بے حد دبلا ہو گیا ہے۔
😂😂😂😂

Xtylish_Dua
 

ﺍﻣﯽ: ﻟﻮ ﺑﺮﯾﺎﻧﯽ ﮐﮭﺎ ﻟﻮ🥘🥘
ﻣﯿﮟ: ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽﺍﺳﮑﮯ ﺑِﻨﺎ۔۔🙈🙈🙈😂😂😜😜😜
ﺍﻣﯽ: ﭼﭙﻞ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ👡👡 ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮨﮯﻭﮦ👰👰؟؟
ﻣﯿﮟ: رائتہ ﺍﻣﯽ ﺟﯽ ﺭﺍﺋﺘﮧ🥗🥗🥗🥗
😂😂😂😜😜😜🙈🙈🙈

Xtylish_Dua
 

ٹیچر: کون سا پرندہ سب سے تیز اڑتا ھے....؟؟؟
می: جس کو جلدی ھو....😎😜
اب اس میں کلاس سے نکالنے والی کیا بات تھی...😕😕😢
..😂😂😛😛😛

Xtylish_Dua
 

کبھی مصروف لمحوں میں
اچانک دِل جودھڑکےتو
سمجھ لینا
مُحبت کااشارہ ھے
تُمہیں ہم نےپکاراہے

Xtylish_Dua
 

خود سے نہ دُور کیجیئے . مر جاؤں گا حضور
مُجرم ہوں پاس رکھ کے سزا دیجیئے مجھے😛😛😛

X  : وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا آج سنتا ہی نہیں سسکیاں میری -