یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے
ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں
لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں
میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے.
تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے.
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے
وہ چائے کا شوقین لڑکا
میں کچن سے فرار لڑکی😊😊😊😊
دل منافق تھا، شب ہجرمیں سویاکیسے
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویاکیسے۔
جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں
تنہا رہ لیں لیکن اپنا معیار مت گرائیں عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
تو بھیڑ میں میرا ہا تھ پکڑ کر تو دیک
لو گ جل جا ئیں گے محفل میں چرا غوں کی طرح۔
Farq to apni apni soch main hota ha
Warnna dosti be muhbt se kam ni hoti
ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو
مکمل کر گیا عشق میرا۔