میں نے اکیلے سہے ہیں غم سارے،
سفرِ عشق میں میرا کوٸی ہمدرد نہ تھا
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے
یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے ہو
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
مجھ سے ہر بار نظریں چُرالیتا ہے
میں نے کاغذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی ۔
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
ایک شخص کی چاھت کا ارمان رھا اکثر
جو جان کے سب کچھ بھی انجان رھا اکثر
جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا
تو میسر ہے، تو ہر شے میسر ہے مجھ کو
بِن تیرے اس دنیا کی اوقات کیا ہے
یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں
سے رب کی رحمت برستی ہے
صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پہ چلنا ایسا ہے
جیسے باپ کا پہلا بوسہ، قربت جیسے ماؤں کی
GOOD MORNING
ہم سے جلنے والو تم بھی کمال کرتے ہو یار تمھارے ۔محفلیں تمھاری چرچے ہمارے نام کے کرتے ہو
جو شخص آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے مطلب وہ تسلیم کر رہا ہے کہ آپ اس سےاُونچے ہیں
سمندر کی طرح ہے ہماری پہچان اوپر سے خاموش اور اندر سے طوفان
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی
لوگوں نے میرے گھر سے رستے بنالیے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain